میری پسندیدہ تحریر
ایک روز آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکر آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟
انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔
اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں #قومی_زبان 👇
دل کی کمزوری
علامات:
دل کی دھڑکن تیز ہوجانا، گھبراہٹ، سامنا کرنے سے کترانا، بزدلی
نسخہ:
ھو الشافی
خالص عرق گلاب آدھا کپ میں
کشمش 10عدد
رات بھگو کر رکھیں۔
روزانہ صبح نہار منہ کھا پی لیں
40 دن مسلسل پابندی سے لیں
ان شاء اللہ غیر معمولی فوائد برآمد ہوں گے۔
ریٹویٹ مفت ثواب
Do you have chronic lower back pain?
If so, delaying solving it will only make it worse over time.
Here's 6 Stretches that'll fix your back pain for life (less than 15 minutes a day):
This is the horse trading of the Senate which Prime Minister @ImranKhanPTI insisted that voting should be open and this is the reason why the PML-N and the PPP opposed it because of two parties system.
#SupportOpenBallot