@Nasir_dar101 Most of the time his fair value is based on hearsay or insufficient knowledge.For sear he assumed the antobesity medicine will be a turnaround.while every time dick and Harry pharma company is producing same medicine 😂
@NiniYmz ڈگری لینا نوکری کی ضمانت نہیں ہے تعلیم حاصل کرنے سے پہلے یہ بات زہن میں رکھیں اور نوکری کے علاوہ بھی بے شمار کام ہیں جو تعلیم یافتہ شخص کر سکتا ہے
@ZubairKhanPK انتہائی نااہل اور گھٹیا ادارہ ہے پورا سال آرام کرتا ہے ان ڈائریکٹ ٹیکسز اور ٹیکس ایٹ سورس کے زریعے جو رقم آتی ہے اسے اپنا کارنامہ قرار دیتا ہے بیغرت