ویلکم ٹو کراچی جانی..!
ہوسکتا ہے کہ اس بھائی نے شاید شاہزیب خانزادہ کا پروگرام دیکھا ہو، یا. شاید جیو نیوز کا کوئی بندہ ہو؟ یا پھر سندھ سے نفرت کرتا ہوگا یا پھر شاید پیپلزپارٹی کی کراچی میں کی گئی ترقی سے جلتا ہوگا! اسکی بائیک چھن گئی، ڈاکوؤں نے ایک بندے کی کھوپڑی کھول دی 💔
آپ کو لگتا ہے صرف جسقم پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے؟
ایسا بالکل نہیں
پیپلزپارٹی نے پلان اے، پلان بی، پلان سی سب بنا کے رکھا ہوا ہے
اگر بی ٹیم جسقم سے کام نہ چلا تو افغانی بطور سی ٹیم تیار ہیں، اسی لئے کراچی میں پیپلزپارٹی افغانیوں کو مکمل سپورٹ کرتی ہے
مرتضی وہاب کو قوم کو جواب دینا چاہئے
@murtazawahab1
کراچی میں اساتذہ اپنی تنخواہوں کیلئے مظاہرہ نہیں کرسکتے، مظاہرہ کیا تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا
بزرگ پینشنرز نے مظاہرہ کیا تو انکی پینشنیں روک دی گئیں
عوام نے کے الیکٹرک کے خلاف مظاہرہ کیا تو ان ایف آئی آر کٹوا دی گئیں
سب ریکارڈ کا حصہ ہے
لیکن سندھو دیش آزادانہ طور پر کراچی میں پاکستان مخالف نعرے لگاسکتی ہے
کوئی ایکشن نہیں
جسقم پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے
عوام سب سمجھتے ہیں
اگر بلاول زرداری نے یہی گھٹیا کام کروانے ہیں اور رہاست کو بلیک میل کرنا ہے تو بلاول زرداری اور عمران نیازی میں کوئی فرق نہیں پڑا۔
آج سے پیپلز پارٹی کی مخالفت ہوگی اور ڈٹ کر مخالفت ہوگی۔
پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
انقلاب کا بخار:
آپ کراچی کاحق دباکر بیٹھے تھےکراچی والوں کی بس ہوگئی۔
گورنرہاؤس میں کراچی کےمسائل پرآوازاٹھی تو آپ نے طاقت کااستعمال کرکے گورنر ہی ہٹوادیا۔
تاجروں نے بااثر حلقوں میں شکایت کی تو آپ نے پھرتیاں دکھانی شروع کیں۔
مسائل کوسمجھنے کے بجائے لالی پاپ دینے کا سلسلہ شروع
بورےوالا میں آدمی مرغوں کی لڑائی دیکھنے گیا جہاں پولیس کا چھاپہ پڑ گیا۔ تھانہ صدر کا اے ایس آئی عبد الرشید موٹرسائیکل پر پیچھا کرتے ہوئے آدمی کے گھر تک پہنچ گیا۔ مبینہ طور پر گھر میں گھس کر معمر خاتون، آدمی کے کم عمر بیٹے اور بیٹی کو تش��د کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ فیملی نے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
پانی کی چوری
پانی کے اس غیرقانونی کاروبار میں منشیات سے زیادہ آمدنی ہے
سمندر میں پانی چوری کی لائنز ڈالنے والا مافیا کتنا طاقتور ہو سکتا ہے اندازہ لگایا جا سکتا ہے
اس پانی کی چوری کو پیپلز پارٹی کے محمد آصف خان نے پکڑا ہےجو کیماڑی ٹائون کے راہنما ہیں
پیپلزپارٹی اپنے گراس روٹ لیول تک کے کارکن کا خیال رکھتی ہے، جسے کسی ادارے میں نوکری نہ دلوا سکے اسے کراچی میں موبائل چھیننے اورڈکیتی کی سہولت کے ساتھ کراچی میں کھُلا چھوڑ دیتی ہے۔
کیہہ لکھ بیٹھاں اوئے
میں کیہہ لکھ بیٹھاں
گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا!
ہفتے کی شام دفتر سے گھر واپسی پر ڈرگ روڈ سے ملینئم مال کے رستے میں نیوپلیکس سینما کے پاس واقع یوٹرن پر ٹریفک کچھ دیر کے لئے رکا۔ ٹریفک آور تھا۔ کہ اچانک گاڑی کے شیشے پر زوردار دھاتی دستک سن کر چونکا۔ اور اگلے ہی لمحے گن پوائنٹ پ�� فون سے محروم کردیا گیا۔ حاانکہ یہ ایک سیکیورٹی ایریا کے سامنے واقع سڑک ہے۔ ٹریفک کیمرہ بھی نصب ہے۔ فون ٹریکنگ سے معلوم ہوا قائد آباد برج کے سامنے میں واقع موبائل مارکیٹ میں پہنچ گیا فون۔
بہر حال اچانک گن پوائنٹ پر لیا جانا قیمتی اثاٹے سے محروم ہونا خاصا صدماتی اثر کرتا ہے اور پھر سارے روابط و اکاؤنٹس کی بحالی میں دو دن صرف ہوگئے۔
اب واپسی ہوئی ہے۔ شکر ہے پروردگار کا اس نے مجھے محفوظ رکھا
الحمد للہ!
When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
https://t.co/Qd65ZN7GVM
Pakistan’s youth are struggling to make ends meet, with some earning just PKR 30,000 a month while facing rising living costs and unemployment.
The speaker claims that only 10–20% are graduates, while ordinary families struggle with inflation and economic pressure.
He argues that luxury is largely enjoyed by powerful military families while the public bears the burden. 🇵🇰
🚨🚨راشد سومرو کا مدرسے کے نام پر کراچی منگھو پیر میں25 ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ۔۔ نوٹسز کے باوجود جگہ خالی نہیں کی، یہی مدرسہ 2 کروڑ 16 لاکھ کے الیکٹرک کا نادہندہ ہے، مدرسے میں افغان باشندوں اور فتنہ الخورج کے دہشتگردوں کو پناہ دین�� کا انکشاف