معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ ہم نے کردار سے زیادہ شہرت کو اہمیت دینا شروع کر دیا ہے!
جو شخص خود کو ٹک ٹاک کا لیڈر کہتا ہو، جس کی قربت پر بعض سیاسی حلقے فخر محسوس کرتے ہوں، اُس کے طرزِ گفتگو اور رویّے پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں افراد کو اپنے طرزِ عمل کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔
خدارا! بحیثیتِ معاشرہ سوچیں کہ ہم کن لوگوں کو فالو کرتے ہیں، کنہیں اپنا آئیڈیل بناتے ہیں اور کس طرح کی شخصیات کو شہرت دے کر نئی نسل کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
فالوورز کی تعداد کردار کی سند نہیں ہوتی!
گوجرانوالہ کے سیالکوٹی دروازے پر ٹریفک وارڈن نے نوجوان کا مبینہ چالان کیا، اور بعدازاں اسکو بدترین تش دد کا نشانہ بنایا!
مریم نواز ایسے پولیس والوں کے خلاف سخت ایکشن لے تاکہ کسی شہری کی ایسے تذلیل نہ ہوں۔
ایسی خواتین کے گروہ اکثر گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ جب بھی ایسا کوئی مشکوک گروہ نظر آئے تو ان سے ضرور پوچھ گچھ کرنی چاہیے۔
یہاں تو عین وقت پر گھر کا ایک فرد پہنچ گیا، اگر وہ نہ پہنچتا تو نہ جانے کیا ہو جاتا!
اسی لیے آج کل سیکیورٹی کیمرے لگانا بھی ضروری ہو گیا ہے۔ آخر یہ لوگ کیا کچھ کرتے ہیں، کیا آپ کو اندازہ بھی ہے؟
انسانیت کو بچانے میں مدد کے لیے ہم کم از کم یہ کر سکتے ہیں کہ اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کا بائیکاٹ کریں جو نسل کشی کی حمایت کرتی ہیں یا اس سے منافع کماتی ہیں۔
وائرل ویڈیو کا دوسرا رخ بھی دیکھیں! خاتون نے پاکستانی رینجرز جوان سے تصویر کی درخواست کی، جوان نے احترام سے تصویر بنوائی۔ بعد میں بھارتی افسر کو سلیوٹ بھی رینک اور وردی کے فوجی پروٹوکول کے تحت تھا، کسی فرد کی خوشامد نہیں۔ یہی پیشہ ورانہ احترام امن کا خوبصورت پیغام ہے۔ 🇵🇰🤝🇮🇳
ٹرمپ ایسے ہی نہیں آہستہ آہستہ بھارت کے دس طیارے گراۓ جانے تک پہنچا تھا جتنے گرے یہ نواجوان شاہین بتا گیا ٹوٹل 21 طیارے ہم نے گراۓ یہی وجہ تھی بھارت کی چیخیں آسمانوں تک پہنچی تھیں۔
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
فرعونیت ملاحظہ فرمائیں
خاتون نے واش روم جانے کا کہا تو پولیس والے کا لہجہ دیکھیں جیسے کوئی بہت بڑا قاتل یا ڈکیت سامنے کھڑا ہو۔ اصل مجرمان کے سامنے آواز تک نہیں نکلتی، سارا روب معصوم شہریوں پر ڈالتے ہیں
(آئی جی پنجاب پولیس اس واقعے کا فوری نوٹس لیں)
جب آپ سرکار کے مُلازمین کو لامحدُود اختیارات دے دیں گے تو موٹرسائیکل کو لاک نا لگانا بھی جُرم بن جائے گا۔۔ بھلا ہو ویڈیو بنانے والے کا ورنہ موٹرسائیکل والا رُل جاتا۔۔
ٹیکسٹائل فیکٹری کے ملازم نے 10ہزار کٹوتی اور سب کے سامنے بےعزت کرنے پر مالک سے بدلہ کچھ یوں لیا کہ ٹیکسٹائل کے گودام میں پڑے مال کو آگ لگا دی 24$ کروڑ کا مال اور مشینری جل گئی
گجرات کے مالک کا بیڑا غرق کر دیا
🚨کمال ٹیلنٹ اللہ نے دیا ہے ۔
صرف 9گیند اور 52رنز …
عزت دولت شہرت قسمت اور اللہ کی دین ہے ۔لیکن شیطان بھی ساتھ ساتھ ہوتا ہے ۔اب گورے کاؤنٹی میں لے جا کر پیسے کے ساتھ ساتھ اس کا بیڑہ غرق کریں گے ۔۔
انہوں نے کاؤنٹی رکھی اس لیے ہوتی ہے ہر اچھے کھلاڑی کو بلا کر اس کی کمزوریوں کو جاننا ۔