دشمن کمینہ نہ ہو، عمران خان کی کئی مہینوں سے بچوں سے بات نہیں کرائی گئی، کئی ہفتوں سے شوکت خان کے ڈاکٹرز سے طبی معائنہ نہیں کرایا اور کتابیں نہیں دی گئیں علیمہ خآن
مریم نواز جن اکاؤنٹس کو فالو کرتی ہیں انہوں نے سوشل میڈیا کو ایک گٹر بنا دیا ہے۔ شریف خاندان کا پرانا ریکارڈ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر مخالفین پر گند اچھالا ہے۔ فاطمہ جناح ہوں بے نظیر ہوں عمران خان کی بیوی ہو یا آج تحریک انصاف کی خواتین کوئی انکی بے ہودگی سے نہیں بچا۔
جن کے منہ میں خان صاحب کا پورا نام لیتے ہوئے چھالے پڑتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ خان صاحب نے خود ہی کہا تھا کہ ان کا پورا نام لے لیا کریں
عمران احمد خان نیازی
#عمران_احمد_خان_نیازی
عمران خان اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ مجھے حکومت ملتی ہے یا نہیں ملتی لوگوں کو سمجھا دوں کہ پاکستان کا مسئلہ کیا ہے اور عمران خان لوگوں کو بتانے میں کافی حد تک کامیاب ہوگئے ہیں کہ پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ اسٹیبلشمنٹ میں ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ تمام فیصلے غلط ہوتے ہیں اور پاکستان ان فیصلوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔ عمران ریاض خان
عمران خان کو 20 تاریخ سے پہلے پہلے بنی گالا ہاؤس اريسٹ کی آفر نہیں بلکہ اصرار کیا گیا عمران خان نے اِس کو شد و مد کے ساتھ نہ صرف ردِ کیا بلکہ پبلک میں اعلان بھی کیا۔ عمران خان نے فرنٹ فٹ پر آکر کہا کہ بتاؤ جاکر میں یہ آفر قبول نہیں کرتا۔۔۔۔
اسد اللہ خان۔۔۔🔥
Sidra Ismail invites you all to take part in Shaukat Khanum Institution Ambassador Programme.
📢 Nationwide enrollment for the Shaukat Khanum Institutional Ambassadors Programme is now open!
Sign up now to make a difference: 👉 https://t.co/rLYiDO01pS
#SKMCH#SKIA
تم ہم پر ظلم کرو، تم ہم پر ظلم کرو اور ہم تمہیں زرمبادلہ بھیج کر ہم تمہیں مضبوط بناتے رہیں؟ یہ ہو نہیں سکتا، یہ ہم ہونے نہیں دیں گے، اووسیز پاکستانیوں کا عزم اس ویڈیو میں-
#NoRightsNoRemittances
"فیصلہ وہ جج صاحب لکھ رہے ہیں جنھوں نے 18 دسمبر کو رات 9 بجے تک عدالت لگائی تھی۔ اب فیصلے کو بار بار موخر کر رہے ہیں۔ حیرانگی اس بات کی ہےکہ عمران خان کے وکلاء فیصلہ موخر ہونے کا پتہ نہیں تھا،لیکن دو صحافیوں کو پتا تھا کہ آج کا فیصلہ موخر ہو جاۓ گا۔"ثاقب بشیر
اس کلپ کو دیکھنا ہر پاکستانی کے لیے ضروری ہے:
“یہ انتہائی شاطر اور ظالم لوگ ہیں۔ انہوں نے اندازہ لگا لیا ہے کے ملک ڈوب رہا ہے۔ اس لئے جب تک طاقت میں رہ سکتے ہو رہو، جو لُوٹ سکتے ہو لُوٹ لو، اثاثے بناؤ، اور بے شک جو بھی رستے میں رکاوٹ آۓ تو اگر ملک کو انیسویں صدی میں بھی لے جانا پڑے تو لے جاؤ”
فیصل صدیقی ایک ذہین اور مایہ ناز وکیل ہیں. انتہائی اہم کیسز میں تحریک انصاف کی بھرپور نمائندگی کرچکے ہیں.
اس podcast میں دلائل، منطق اور مثالوں کے ساتھ انہوں نے بیان کیا ہے کے پاکستان کے آئین، نظامِ انصاف اور پاکستانیوں کے ساتھ کئے گئے کھلواڑ کے کتنے خطرناک نتائج نکلنے والے ہیں.
#PMKhanComingSoon
#NoRightsNoRemittances
جنرل شریف نے دو ارب روپے مزید لیے ہیں کہ فیک نیوز کا مقابلہ کرنا ہے
احمد شریف کا کہنا ہے ریاستی اداروں کو فیک نیوز سے شدید خطرہ لا حق ہے، اگر پیسے لینے تھے تو کوئی ڈھنگ کا کیس بناتے