اطلعت اليوم على تقرير التجارة الخارجية لدولة الإمارات خلال الأشهر التسعة الأولى من 2026..
ولأول مرة تقترب تجارتنا الخارجية من 3 تريليون درهم خلال تسعة أشهر بارتفاع 10% عن العام السابق .. وارتفعت صادراتنا لأكبر عشر شركاء تجاريين بنسبة 31% عن العام السابق .
في عام شهد الكثير من التحديات الاقتصادية والسياسية والمتغيرات في حركة التجارة العالمية ما زالت دولة الإمارات محوراً رئيسياً للتجارة الدولية.. وما زالت تتعامل بمرونة وكفاءة مع كافة المتغيرات حولها .. وما زالت دولة الإمارات تعزز شبكة علاقاتها .. وتوسع أسواق صادراتها .. وترسم طريقها المتفرد المتسارع في النمو الاقتصادي المستدام.
إنجاز نبارك فيه لرئيس الدولة ولجميع فرق العمل الوطنية ولشركائنا الذين راهنوا على نجاحنا .
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
ہمیں پاکستان, اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی ۔ کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ۔, عبدالرحمن السید کا بڑا بیان,!!!🔥
ٹرمپ جہاں معدنی ذخائر دیکھتا تھا،حملے کر کے قبضہ
کرتا ہےواشنگٹن سے اب جو احتساب شروع ہوگا،
وہ اسلام آباد اور پنڈ ی تک آئے گا،مولانا کا تہلکہ خیز بیان
#MaulanaFazlurRehman#DonaldTrump#JUIF
عمران خان کا بدترین دشمن عاطف خان بھی کھل کر عمران خان کے خلاف میدان میں اگیا۔!!
عاطف خان نے اپنی بتیجی کی شادی پر اعوان چوھدری کو بلایا تھا اعوان چوھدری وہی شخص ہے جس نے خان صاحب کی عزت پہ وار کیا تھا۔!!
عاطف صاحب تمہیں اب سکون سے نہیں رہنے دینگے۔!!🖐️🖐️
@AtifKhanpti
اہم ترین 🚨
باڑہ میں ممکنہ طور پر ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں
ہوش کے ناخن لو پہلے پختونوں کی تاریخ پڑھو لو
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
Nov. 3 is the date of the U.S. midterms, and Trump and the Republican Party appear headed for a serious defeat, one that could effectively turn him into a lame-duck president for the remainder of his term, while opening the door to investigations and impeachment proceedings.
He is so politically toxic that even some Republican candidates seem reluctant to invoke his name on the campaign trail.
If you still believe he deserves an international medal, then the joke isn’t on Trump.
It’s on you.
"میں نہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں نہ ہی پی ٹی آئی کا ورکر ہوں لیکن میں ایک جذبہ رکھتا ہوں کے پاکستان کے لیے کچھ کر سکوں ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکوں حق کے لیے نکلوں اس لیے میں گھر چھوڑ کر یہاں موجود ہوں مجھے گھر والوں نے کہا کہ کیوں سکون خراب کرکے جارہے ہو پیچھے ہم پر پرچے ہونگے ریڈ ہونگے لیکن اس کے باوجود میں یہاں آیا ہوں"۔
لانگ مارچ میں موجود لاہور سے آئے ایک نوجوان کی گفتگو جو پارٹی ورکر نہ ہونے کے باوجود ظلم و جبر کے خلاف نکلا ہے
تحریک انصاف کی جب بھی حکومت آئے، ملک کا دارالحکومت اسلام آباد کی بجائے پشاور یا مردان کو بنا دیا جائے اور پارلیمان، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے دفاتر وہیں منتقل کر دیئے جائیں۔
پٹھانوں کے زیرکنٹرول رہے گا تو کسی کی جرات نہیں ہوگی کہ وہ اداروں پر قبضہ کرسکے۔
اس ملک میں مضبوط جمہوریت صرف پٹھان ہی قائم کرسکتے ہیں، دوسری قومیتوں میں اتنی سکت نہیں!!!
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔
پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔
پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔
سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔

اگر کسی کو شک بھی تھا علی امین میں رتی برابر حیا شرم اور وفاداری ہے تو وہ آج نکل جانا چاہیے
علی امین کو یہ سب شوبازیاں کرنے کی ضرورت نہیں تھی لیکن اس کا فائدہ یہ ہوا ہے کہ جو چند سپورٹرز تھے آج وہ بھی اسے غدار کہہ رہے تھے اور چیخ رہے تھے تم آگے کیوں نہیں جا رہے