تمام دوستوں کو شب برات مبارک ھو ۔دعا ھے اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرمائے، رزق حلال اور وسیع عطا فرمائے، صحت تندرستی اور ہر آفات سے پناہ دے ۔ اور وہ تمام دعائیں جو اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مانگیں وہ ہمارے لئے بھی قبول فرمائے۔
@Asad_Umar پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے ایک عظیم منصوبہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن قایم ہے جس جس کی تعریف پوری دنیا کرتی ہے مگر یہاں فی سٹوڈنٹس کی فیس میں سالوں سے اضافہ نہیں کیا گیا 550 روپے فیس میں پارٹنرز سکول تعلیم دے رہے ہیں ذرا ایک نظر ادھر بھی ڈال لیں
ہم سط کو بھی اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،اپنے اطراف میں دیکھیں بہت سے بچے جو محنت مزدوری کرتے ہیں، ان کا بھی دل چاہتاہوگا پڑھنے لکھنے کو آپ فارغ وقت میں ان کو پڑھائی میں مدد کر سکتے ہیں ۔
#PEFCHILDRENDAY