A #Muslim, trying to be a practicing one...A #Husband and #Father, trying to be a good one...A #social#activist, wish I can help someone...RT not ENDORSEMENTS
PRESIDENT, IIUI CHAIRS MEETING OF BASR-6
Students must be provided best facilities in the campus so that they can study in a peaceful and healthy environment said H.E. Dr. Hathal Hamoud Alotaibi, President, IIUI while chairing BASR-6 held in New Campus.
https://t.co/rBTOZheLm2
بیرون اور اندرون ملک سے اکٹھے ہونے والے کرونا فنڈ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے، گزشتہ 14ماہ میں کرونا کی وبا سے نمٹنے اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت نے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے،سراج الحق امیر جماعت اسلامی
کرونا کے باعث حالات نے قابو ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ اللہ تعالی ہم پر اور پوری انسانیت پر رحم فرمائے۔ عید کی تیاری مختصر رکھیے۔ زیادہ سے زیادہ وقت گھر کے اندر گزار کر خود کو اور دوسروں کو وائرس سے بچائیے۔ اللہ کے کرم کے بعد یہ ہماری اپنی احتیاطی تدابیر ہیں جو ہمیں محفوظ رکھ سکتی ہیں
نصاب کو ڈی اسلامائز کرنے کی بندوق اقلیتوں کے کندھے پر رکھ کر چلائی جارہی ہے۔ ہم خود اقلیتوں کو پاکستان کا معزز شہری سمجھتے ہیں۔ لیکن اقلیتوں کے حقوق کے نام پر اکثریت کی امنگوں کے خلاف قانون سازی اور پالیسی سازی کیسے کی جاسکتی ہے؟
#نصاب_میں_اسلام_دشمنی_نامنظور
جماعت اسلامی
سیاست، رنگ و نسل، مسلک و مذہب، علاقائیت و لسانیت
ہر قسم کی تفریق سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کر رہی ہے۔ ہمارے ہسپتال، میڈیکل سنٹرز، ایمبولینسز، طبی عملہ، ادارے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حاضر ہیں
Almighty. Grant me the wisdom to do what’s right. When I’m stuck in my own foolishness, show me the way out. When I’m facing loss & grief, comfort me. When my heart is broken, hurt & wounded, show me healing. When I’m confused & overwhelmed, guide me! I lay my trust in You.
Funeral prayers for former President IIU, Dr. Anwar Hussain Siddiqui were offered at Faisal Masjid that were attended by Rector IIU Dr. Masoom Yasinzai, President IIU, Dr. Hathal Homoud Alotaibi, employees of university and scores of people.
https://t.co/V0xu7HA3hP
Covid-19 has affected all fields of life, but it is the inappropriate handling that is causing substantial harm. The decision to close educational institutions is an example. Education must resume, by following the strict SOPs.
#تعلیم_نہیں_کرونا_مکاؤ
ہمیں کرونا کے باعث درپیش صورتحال سے انکار نہیں۔ مگر ہمارا مطالبہ ہے کے ہم سے لی گئی فیسیں معاف کی جائیں اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا جائے۔ اگر حکومت ایسا نہیں کر سکتی تو پھر تعلیمی ادارے کھولے جائیں۔ کرونا سے ہم خود نمٹ لیں گے۔