,آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال اس وقت بہت تشویشناک اور پریشان کن ہے
پورا کشمیر اس وقت بند ہے لوگ کھانے پینے کی اشیاء کے لیے پریشان ہیں اس وقت امن بہت ضروری ہے۔۔ ہر صورت میں امن کو موقع ملنا چاہیے ۔
حافظ نعیم الرحمن
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Every human deserves to live in peace and dignity. The resilient people of Kashmir have waited too long for their fundamental rights and justice. Let's amplify their voice today! 🌍
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئے_حافظ_نعیم
ہم اللہ پر بھروسے کے ساتھ پورے خلوص کے ساتھ اس مسئلے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور مفاد پرستی ٫ سیاست اور پوائنٹ اسکورنگ سے بالاتر ہو کر کشمیر اور پاکستان کی بقا کے لیے بات کرنا چاہتے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
Every Pakistani is concerned about the situation in Azad Kashmir. If peace is not given a chance, a rift will arise that cannot be filled. Hafiz Naeem-ur-Rehman
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
صفورہ ٹاؤن جماعت اسلامی کا جیتا ہوا ٹاؤن ہے لیکن پیپلز پارٹی نے اپنے سیاسی آر اوز اور ڈی آر اوز کے ذریعے جماعت اسلامی سے یہ ٹاؤن چھین لیا۔
لیکن پیپلز پارٹی کی نااہلیت یوسی 1 گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن میں منہ چڑا رہی ہے جبکہ یوسی 2 گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب قیادت اپنے محدود وسائل میں بڑھ چڑھ کر کام کر رہی ہے حافظ نعیم الرحمن نے کہا تھا کہ اختیار سے بڑھ کر کام کریں گے اور جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں نے اس کو ثابت کر کے دکھایا
#Shameless_MurtazaWahab
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی ، عوام دشمن فیصلوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
سندھ حکومت ٹاؤن اور یوسیز کو ترقیاتی فنڈز دینے پر تیار نہیں ،ٹاؤن کے فنڈز بھی کے ایم سی خود استعمال کر رہی ہے
سیف الدین ایڈوکیٹ, قائم امیر جماعت اسلامی کراچی
@Saifuddin_Adv#Karachi
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت415 روپے جس میں120روپےکی صرف لیوی شامل ہے، پیٹرول پر 50 روپے سے زیادہ مزید ٹیکسز شامل ہیں۔ پیٹرول قیمت کوکم کیا جائےاس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں
اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے سے خطاب۔
#GeoNews #PetrolPrice
جماعت اسلامی اور ایس اے گارڈن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، متاثرین کو بڑا ریلیف مل گیا۔ پوزیشن کے شیڈول پر اتفاق رائے ہو گیا ۔
جماعت اسلامی اور ایس اے گارڈن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ہونے والے تحریری معاہدے پر سی ای او ایس اے گارڈن شعیب افضل ملک، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ اور دیگر قائدین کی موجودگی میں دستخط کررہے ہیں ۔
#SAGardens #ZiauddinAnsari #JamaatIslami #Lahore #JILahore