The Official Account of Mahajir Youth Movement(MYM).It is working under the supervision of Convenor MQM(Pak) Dr.Khalid Maqbool Siddiqui to work for Mahajirism.
مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی سے جوتحریری معاہدہ کیا تھااس پر جلد عمل درآمد نہیں کیا گیا تو ایم کیو ایم پاکستان آئندہ کا لائحہ عمل رابطہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد طے کرے گی،وسیم اختر
ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کی دیگر کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو @wasimakhtar1955
جو آزادی دوسری سیاسی جماعتوں کوہے وہ ایم کیو ایم پاکستان کو میسر نہیں،وسیم اختر
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان کی مختلف سیاسی جماعتوں کو خیر باد کر کے ایم کیو ایم پاکستان کے فکر و فلسفہ اور جدوجہد کو دیکھتے ہوئے شمولیت @wasimakhtar1955
آج بروز منگل یوسی 5 کی کمیٹی اور بلدیاتی پینل کی میٹنگ ہوئی جس میں تنظیمی ورکنگ اور بلدیاتی ورکنگ کو بہتر بنانے کے حوالے سے بات چیت ہی۔
یو سی 5
ایم کیؤ ایم
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
#MQMPAKISTAN
آج مورخہ 2 اگست بروز پیر یو سی 4 میں بلدیاتی کمیٹی، یوسی کمیٹی ،سے فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کی کمیٹی، ٹاؤن الیکشن کمیٹی، نے ورکنگ کے حوالے سے میٹنگ کی اور مزید بہتر طریقے سے کام کرنے کی ھدایت کی
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
آج مورخہ 2 اگست بروز پیر یو سی 4 میں بلدیاتی کمیٹی، یوسی کمیٹی ،سے فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کی کمیٹی، ٹاؤن الیکشن کمیٹی، نے ورکنگ کے حوالے سے میٹنگ کی اور مزید بہتر طریقے سے کام کرنے کی ھدایت کی
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ✌🇧🇬
@saqibmuhajir@allaboutmqm
آج مورخہ 1 اگست بروز پیر یوسی 3 میں شمولیتی پروگرام رکھا گیا جس میں ٹاؤن کمیٹی ٹاؤن الیکشن کمیٹی نے شرکت کی . اس موقع پر یوسی 3 کی یوسی کمیٹی و بلدیاتی کمیٹی بھی موجود تھی . آج کے روز 25سے زائد نئے کارکنان نے شمولیت اختیار کی .
فیڈرل بی ایریا ٹاون
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
FB AREA TOWN کے جوائنٹ آرگنایزر ثاقب غنی بھائی ،ٹاؤن ممبر کاشف خان، حسن خان، ارمان ایوب ،حماد بن شاہد(سنی) بھائی، ٹاؤن الیکشن سیل ممبر احتشام الحق بھائی نے یوسف پلازہ میں چوبیس جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے @saqibmuhajir میٹنگ میں شرکت کی
جئے متحدہ 🇧🇬✌
ہم @saqibmuhajir بھائی کو FB AREAٹاؤن کا جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ،حسن خان، حمّاد بن شاہد(سنی)،کاشف خان، کو ٹاؤن ممبر اور احتشام الحق، فہد خان کو جوائنٹ انچارج الیکشن سیل ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ جئے متحدہ 🇧🇬جئے پاکستان🇵🇰 @MQMofficial@MediaCellMQM@wasimakhtar1955
ہم ثاقب غنی بھائی کو جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر فیڈرل بی ایریا ٹاؤن، حسن خان، حمّاد بن شاہد(سنی) بھائی اور کاشف خان بھائی کو ٹاؤن ممبر، فہد خان بھائی کو جوائنٹ انچارج الیکشن سیل، احتشام الحق کو الیکشن سیل ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
@saqibmuhajir@KashifKhanMYW
خالد مقول بھائ کی ہدایت پر مہاجر یوتھ موومنٹ میں شمولیت کا سلسلہ 🇧🇬
آج ہفتہ 16جولائی کو پیپلز یونٹی کے ایم سی کے نائب صدر احتشام الحق اور کارکن عبدلعمران،عامر، اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقوں سے آۓ کارکنان کی مرکز بہادر آباد میں رکن رابطہ کمیٹی جاویدحنیف بھائ سے ملاقات و شمولیت
جس ںے کراچی کی سیاست کا نقشہ بنایا ہے بہت ہی زبردست بنایا ہے وارڈ سے لے کر یوسی تک مہاجرvsمہاجر کھڑا ہے.پر انشاءاللّٰہ یہ مقابلہ الیکشن تک رہے گا ہم گلی محلوں میں دست و گریباں نہیں ہونگے
مہاجر مہاجر بھائ بھائ
میری ہمت و حوصلہ اس پرچم کے ساتھ 🇧🇬
ووٹ صرف پتنگ کو ❤️
جئے مہاجر ✌️
اگر آپ لاپتہ لوگوں کی بازیابی میں معذور ہیں تو آپکو معزول ہو جانا چاہئے۔
جمہوری معاشرے میں لوگ لاپتہ تو ہوسکتے لیکن لاپتہ کرنے والے نہیں۔
آپ لاپتہ لوگوں کو مجرم ثابت نہیں کر سکتے اسلئے انصاف کو ہی لاپتہ کردیتے ہیں۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی شکیل احمد کی وفد کے ہمراہ مقامی صحافی رضوان احد کی مقامی اسپتال میں جاکر عیادت کی -اس موقع پر ان کے ہمراہ سی او سی رکن نئیر رضا اور مرکزی شعبہ اطلاعات کے اراکین بھی موجود تھے۔
@allaboutmqm
وفد نے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی واضع رہے کہ رضوان احد گزشتہ روز ٹریفک حادثے کے سبب زخمی ہوگئے تھے جو مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
@allaboutmqm
ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مرکزی الیکشن سیل کے جوائنٹ انچارج وسابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے وائس چیرمین سید شاکر علی کے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیر واراکین رابطہ کمیٹی کی شرکت @allaboutmqm
ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی برائے این اے 240 کورنگی ڈپٹی اقبال محمد علی خان کا انتقال ہوگیا ہے،
اقبال محمد علی خان کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے.
@allaboutmqm