إلى المسلمين في مشارق الأرض ومغاربها: أما آن لكم أن تستيقظوا؟
أيها المسلمون، انظروا إلى أطفال غزة وقد أحاطت بهم المياه من كل جانب، يتشبث بعضهم ببعض، ويبحثون عن موضع يرفعون فيه رؤوسهم فوق الماء.
تأملوا هذه الوجوه الصغيرة التي اجتمع عليها خوف الحرب وبرد الشتاء وذل النزوح.
بأي قلب نرى هذه المشاهد ثم نمضي إلى شؤون حياتنا وكأن شيئاً لم يقع؟ وأي معنى يبقى لأخوة الإيمان إذا عجزت عن حماية طفل من الغرق، وإيواء أسرة من التشرد، وإطعام جائع أنهكه الحصار؟
لقد قرر فقهاؤنا أن دفع الضرر عن المستضعفين وإغاثة الملهوف من فروض الكفايات، فإذا تعيّن الواجب على القادر، أو قصّر الناس في أدائه، تعلقت المسؤولية بمن يملك القدرة على رفع الضرر.
وهذه الأمة، بما تملكه من دول وثروات ومؤسسات وعلماء وشعوب، تملك من أسباب النصرة والإغاثة والتأثير السياسي ما يجعل استمرار هذه المآسي سؤالاً أخلاقياً وشرعياً يواجه كل قادر بحسب موقعه ومسؤوليته.
إن الأخوة التي أرساها القرآن بقوله تعالى: ﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ﴾ تقتضي حقوقاً وواجبات، وفي مقدمتها صيانة النفس الإنسانية، وحفظ الكرامة، ودفع الجوع والخوف عن المنكوبين. وقد قال رسول الله ﷺ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ وَتَرَاحُمِهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ، إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ عُضْوٌ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى» رواه مسلم.
يا أهل الإسلام، إن لم تصحوا اليوم لتدارك أوضاع أهلكم في غزة، فمتى تستيقظون؟ وإن لم تستنفر هذه الفواجع ضمائركم، فأي مصيبة تنتظرون؟
إن مسؤولية العلماء أن يوقظوا الوعي ويبينوا الواجب، ومسؤولية الحكومات أن تسخّر قدراتها السياسية والاقتصادية والإنسانية لوقف المأساة، ومسؤولية أصحاب الأموال أن يبذلوا، ومسؤولية الشعوب أن تتناصر، وتضغط بالوسائل السلمية المشروعة حتى تصل الإغاثة إلى مستحقيها، وتُصان حياة الأبرياء وكرامتهم.
إننا أمام امتحان حقيقي لصدق التدين، ورشد السياسة، وعدالة المواقف. وسيأتي يوم يسأل فيه كل واحد منا نفسه: ماذا صنعت حين كان أطفال غزة يستغيثون؟
اللهم اشهد أننا ندعو أمتنا إلى القيام بحقوق المستضعفين، وأن تعيد إلى أخوة الإيمان معناها، وإلى النصرة واجبها، وإلى الرحمة سلطانها على القلوب والقرارات.
أفيقوا، فإن أطفال غزة يستحقون الحياة، وأمانة نصرتهم أعظم من أن تُترك للدموع وحدها.
عدم إعانتهم تعني إعانة العدو عليهم وتحملنا كبيرة ...اللهم أعنا ولا تخذلهم وتخذلنا..
غزہ میں موسمِ سرما کے پہلے طوفان کے صرف
تقریباً 12 گھنٹوں کے اندر بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے
والے تقریباً 70 ہزار خیمے سیلابی پانی میں ڈوب گئے۔
امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ کو فوری طور پر 2 لاکھ سے 3 لاکھ نئے خیموں یا عارضی رہائشی یونٹس (کارواں) کی ضرورت ہے۔
امدادی تنظیموں نے اس تباہ کن صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے، کیونکہ اس نے پناہ گاہوں کی تعمیر کے لیے ضروری سامان، ایندھن اور بھاری مشینری کی فراہمی پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ غزہ میں لوگوں کے دل درد سے چھلنی ہیں، ان کے خستہ حال خیمے بارش کی مار سہہ رہے ہیں۔
جب بھی بارش ہوتی ہے، ان کے بچے بیمار پڑ جاتے ہیں، ان کے کپڑے اور بستر بھیگ جاتے ہیں۔ ان باوقار لوگوں نے اپنے خیمے خود اپنے ہاتھوں سے بنانے کی کوشش کی، مگر بارش کے سامنے انہیں ایک کٹھن آزمائش کاسامنا کرنا پڑا۔
آئیں سب مل کر دعا کریں کہ اے اللہ، اپنے کمزور اور بے بس بندوں پر رحم فرما ۔۔۔ تیرے سوا ان کے پاس نہ کوئی طاقت ہے ۔۔۔ اور نہ ہی کوئی قوت ۔۔۔ رحم یارب العالمین رحم
In Gaza, the genocide does not only destroy homes and lives: the floods turn the shelter of thousands of families into another nightmare.
Even the rain gives no respite to a people struggling to survive amidst destruction and abandonment.
ہم سب غزہ کو بھول گے سردیاں آ گئیں غزہ کو اس وقت آپ سب کی توجہ کی بہت ضرورت ہے ٹرمپ کو بھی اہلیان غزہ کی بدعائیں لے ڈوبی ہیں
اللہ پاک کائنات کے سب سے مظلوم اور بے کس لوگوں کی تو ہی مدد کر
A Palestinian father was shot dead by an Israeli sniper while trying to retrieve his son’s body after Israeli forces killed the child.
The footage was documented by journalist Hassan Salih, who was later killed by Israel on May 13, 2025, while covering the atrocities in Gaza.
”خدا کی قسم، میرے بچے کچھ کھا بھی نہ پائے تھے کہ مار دئیے گئے !
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے باہر ایک فلسطینی ماں غم سے نڈھال ہو گئی، جب اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے دو بچے شہید ہو گئے۔ لعنت ہو ایسی دنیا پر جو ان دہ شت گردوں کو روکنے سے انکار کرتی ہے!
🚨🚨 بچہ قتل کرنا ظلمِ عظیم۔۔۔ وہ بھی یتیم بچہ۔۔۔
قیامت در قیامت۔۔۔
ملتان کے اس انسانیت سوز واقعے کے مجرمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے۔
دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔