اپنے اپنے لیڈروں کا محاسبہ کریں
کیا یہ نشانیاں ان میں پائی جاتی ہیں؟
اگر ہاں تو پھر اپنے اللہ سے اپنے اور اپنے لیڈر کے لیۓ یہ دعا مانگا کریں کہ اللہ عزوجل ہمیں ہدایت دے اور منافقت سے بچاۓ آمین 🤷🏻♂️*
❤️🇵🇰❤️ الحمداللہ ❤️🇵🇰❤️
یہ تصویر ساری دنیا کے لیئے اپنے آپ میں ایک پیغام ہے۔
ایران پر طاقت کے نشے میں چور دو بد مست طاقتوں کے حملوں یعنی فعال جنگ کے ماحول میں پاکستانی چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر کی موجودگی الحمداللہ دنیا بھر میں پاکستان کی طاقت و حیثیت کا واضح ثبوت ہے 🇵🇰
समस्त हिमाचलवासियों को हिमाचल दिवस की हार्दिक शुभकामनाएं। यह पावन देवभूमि अपनी समृद्ध परंपराओं, अनुपम सांस्कृतिक धरोहर और यहां के लोगों की कर्मठता, कर्तव्यनिष्ठा और विनम्रता के कारण विशेष पहचान रखती है। इस पुनीत अवसर पर मैं प्रदेश के सभी परिवारजनों के उज्ज्वल भविष्य की कामना करता हूं।
بڑے مخالف ثابت ہوں گے۔
الحمداللہ پاکستانی افواج نا صرف خطے کی بلکہ بطور ایٹمی طاقت دنیا بھر کیلئے ایک ایسی مضبوط دیوار ہیں جسے سہارے کیلئے تو استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن سر پھوڑنے کیلئے نہیں
باقی آنے والے چند دن اس بات کو ثابت بھی کر دیں گے۔
آپ جہاں سے دیکھ رہے ہیں وہاں سے آپ نے اس تحریر میں کوئی بہت انوکھی یا نئی سوچ کا اظہار نہیں کیا، پاکستان میں اکثریت ایسے ہی خیالات میں غوطہ زن ہے۔
لیکن جو حقیقت ہے وہ سمجھنے والے اچھی طرح سمجھتے ہیں،
ان شاءاللہ ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا، پاکستانی افواج موجودہ حالات میں خطے کی سب س
جنگ پاکستان پہنچنے والی ہے ؟
جنگیں ہمیشہ ان ملکوں اور معاشروں کے لیے بربادی لاتی ہیں جو اس میں شریک ہوتی ہیں۔ وہ قومیں اس کی بھاری جانی مالی قیمت ادا کرتی ہیں جو دوسروں پر وہ جنگ مسلط کرتی ہیں یا جن پر کی جاتی ہے۔
ہم پاکستانی بھی جنگ کے بڑے شوقین ہیں لیکن وہی بات کہ جنگ دور سے ٹی وی سکرین سے اچھی لگتی ہے۔ اپنے گھر میں جنگ کوئی نہیں دیکھنا چاہتا۔ پاکستان کی خوش قسمتی رہی ہے کہ ایسی جنگیں یہاں نہیں لڑی گئیں جیسے ایران، افغانستان، لبنان، لبیا، شام، عراق میں لڑی گئی ہیں۔ لہذا ہمارے ہاں جنگ کا ابھی بھی رومانس باقی ہے۔
لگتا ہے اگر ایران امریکہ جنگ فوری طور پر بند نہ ہوئی تو یہ پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
اس کا پہلا عندیہ سامنے آگیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیردفاع کی پاکستان کے فیلڈ مارشل ��ے ملاقات نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ سعودی عرب اب آپ سے اس معاہدے کے تحت آپ سے اپنا دفاع مانگ رہا ہے جو ہم نے پچھلے سال کیا تھا کہ کسی ایک ملک پر حملہ دوسرے پر تصور ہوگا۔
اب اس معاہدے کے تحت پاکستان کو اگر سعودی عرب ریکوسٹ کرتا ہے تو آپ کو شامل ہونا پڑے گا۔ انکار کی شکل میں آپ جنگ سے تو بچ جائیں گے اور اپنے شہریوں کو بچا لیں گے لیکن سعودی عرب جیسے قابل بھروسہ ملک، پرانی دوستی اور تعلق کو کھو بیٹھیں گے۔
اور اگر آپ جنگ کو جوائن کرتے ہیں تو ایران پاکستان پر بھی وہی حملے شروع کرسکتا ہے جو مڈل ایسٹ کی دیگر ریاستوں پر کررہا ہے۔ جوابا پاکستان بھی ایران پر حملے کرسکتا ہے اور یوں جہاں دونوں ملک براہ راست جنگ میں ہوں گے وہاں ان کے سویلین بھی خطرے میں ہوں گے۔
پاکستان کے پاس ایک ہی حل ہے کہ وہ ایران کو روکے کہ وہ سعودی عرب پر حملے نہ کرے لیکن ایرانی اس بات پر غصے میں ہیں کہ امریکی اخبار کی رپور�� مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر حملوں کے لیے اکسانے والے سعودی تھے جس میں ان کی ٹاپ لیڈرشپ ختم ہوگئی۔
سعودی اس کی تردید کرچکے ہیں۔
دوسرے ایران کی وہ سب اعلی قیادت جس کے پاکستان سے تعلق تھے یا جن سے ہم بات کرسکتے تھے وہ ختم ہوچکی ہے۔ وہاں اب شاید یونٹی آف کمانڈ بھی نہیں ہے جو ایسے بڑے فیصلے کر سکے۔ وہاں لگتا ہے کئی مزاحمتی گروپس اب اپنے اپنے فیصلے کر رہے ہیں ۔
بہرحال پاکستان ایک بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ ہم ہمیشہ سے عرب عجم کی اس صدیوں پرانی لڑائی میں توازن قائم کرنے کی کوششوں میں ہی لگے رہے اور دونوں کو گلے ہی رہے۔
سعودی عرب پاکستان کے لیے بہت بڑی معاشی لائف لائن ہے تو ایران بھی بہت اہم ہے کہ ان کے سکول آف تھاٹ سے تعلق رکھنے والے تین چار کروڑ پاکستان کے شہری ہیں۔ ان کے جذبات کا بھی خیال رکھنا ہوگا ورنہ ہمارے ہاں داخلی طور پر خطرناک صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔
ایران اس وقت اس موڈ میں نہیں لگ رہا کہ وہ کسی کی بات سنے گا کہ اس کے ��پنے ہاں بہت لیڈرشپ اور جانی نقصان ہوچکا ہے۔ ایران اس وقت اس موڈ میں ہے کہ صنم ہم تو ڈوبے ہیں تجھے بھی لے ڈوبیں گے۔
ایران کو شاید یہ بھی لگتا ہے یہ اچھا موقع ملا ہے عربوں عجموں کی پرانی جنگوں کے سکور سیٹل کیے جائیں۔ عرب/ ایران یا سعودی ایران نفرت بہت پرانی ہے۔
ایران اور سعودی عرب چالیس پچاس سال سے اس خطے کے ممالک میں مسلک کے نام پر پراکسی جنگیں لڑتے آئے ہیں جس کا سب سے بڑا نشانہ پاکستان بنتا رہا ہے۔ لہذا خطرہ ہے وہ پہلی دفعہ یہ پراکسی کا تکلف ختم کر کے براہ راست جنگ لڑیں۔
اب اگر فیلڈ مارشل ایران کو سعودی عرب پر حملوں سے نہ روک سکے تو ہمیں جنگ جوائن کرنی ہوگی یا سعودی عرب کو کھونا ہوگا۔
ہمارا وہی حال ہے اس وقت آگے سمندر تو پیچھے کھائی ہے۔۔
(تحریر/رئوف کلاسرا)
#Pakistan #Iran #IranWar #IranIsraelWar #saudiarab #USA #uaeattack #KingRezaPahlavi #Israel #KingRezaPahlavi #
سے مضبوط پوزیشن ��یں ہیں اور چاہے ایران ہو یا سعودیہ، دونوں کو خوب اچھی طرح اندازہ ہے کہ پاکستان سے دوری یا عناد دونوں کیلئے نقصان دہ ہے، دوسری جانب امریکہ اور اسرائیل دونوں، جو کہ موجودہ صورتحال سے ہی پریشان ہیں، وہ کسی صورت پاکستان جیسی ایٹمی طاقت کی اس جنگ میں شمولیت کے سب سے
اس غیر انسانی ظلم کے خلاف کس سے داد رسی چاہے ؟
کیا قوم کی یک جہتی اور سکون و اطمینان برباد کر کے کسی خاص ایجنڈے پر عمل کیا جارہا ہے ؟!!!
@OfficialDGISPR@PakPMO
کون لوگ ہیں یہ ؟!!!
یہ عوامی حکومت چلا رہے ہیں یا بدامنی پیدا کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں !
ایک طرف پاکستانی افواج اپنی طاقت اور صلاحیتوں سے دنیا بھر کو ایک مضبوط ملک و قوم ہونے کا پیغام دیتے ہوئے پاکستانی عوام کو ایک پیج پر لانے میں شہادتوں سے دریغ نہیں کر رہی تو
دوسری جانب دنیا سے نرالی "منتخب" حکومت رمضان المبارک میں ( جب کے دنیا بھر میں غیر مسلم بھی مسلمانوں کو سہولتیں فراہم کرتے ہیں ) پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر مہنگائی کے جہنم میں دھکیل رہی ہے !!
ایک عام پاکستانی شہری اس غیر انسانی ظلم پر کس کس کو بد دعائیں دے ؟
ایک عام پاکستانی شہری
@SSEHBAI1 اللہ کی امان میں دے کر وطن پر قربان ہو جاتے ہیں، بھگوڑے وہ ہیں جو وطن کے سودے کر فرار ہیں اور باہر بیٹھے بھونک رہے ہیں۔
یاد رکھنا ۔۔۔۔
ہاتھی چلے بازار۔۔۔
کتے بھونکیں ہزار۔
@SSEHBAI1 خدا کا خوف نہیں تو کم از کم اس بدبودار بڑھاپے کی ہی فکر کر لیں، یہ تو ممکن نہیں کہ بالکل ہی سٹھیا گئے ہوں آپ، ہاں یہ یقیناً دکھائی دے رہا ہے کہ عمر کے اس پڑاؤ پر آسائشات کے لالچ نے دین ایمان سے لاپرواہ ضرور کر دیا ہے۔
یہ پاکستانی سپاہی ہیں، یہ اپنے بوڑھے ماں باپ اور ایل خانہ کو۔۔