بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم
موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم
اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل
تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم
سیماب ظفر_💫
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#اردو_زبان
@MAyubBhatti نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ
پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
#اردو_زبان
اب ہر وقت چار لوگ کچھ کہتے
ہی نہیں رہتے کیونکہ سوشل
میڈیا کا زمانہ ہے اور چار لوگوں میں
سے دو لوگ تو آ پ کا اکاؤنٹ stalk
کرنے میں لگے رہتے ہیں۔۔کنول
#اردو_زبان