@Neelofar_110 یہ وہی محترمہ ہیں نا جنہوں نے پہلے میری تصویر بڑے اہتمام سے پیش کی، پھر میرا Twitter handle بھی تھما دیا۔ 😂
لگتا ہے تعارف کروانے کا شوق کچھ زیادہ ہی ہے—بس اگلی بار میرا بائیو ڈیٹا بھی ساتھ لے آئیے گا۔ 😏
مگر عجیب بات یہ ہے کہ یہ
’’پردہ دار عورت‘‘
اپنے کردار اور حرکتوں سے باز آنے کو تیار نہیں۔ شاید چہرے پر پڑا پردہ ہر کوئی پہچان لیتا ہے، مگر کردار پر پڑا پردہ ہر کسی کی نظر میں نہیں آتا۔ اور ان کا یہ پردہ بھی ہر کوئی نہیں پہچان سکتا۔ 😉
عرض کیا، رب جانڑے تے حسین(ع) جانڑے 🙏🏻
پتہ نہیں اس عورت کے دل میں کتنا کچھ بھرا پڑا ہے۔ ہم کچھ کہہ دیں تو فوراً اپنا پردہ لے کر نہیں بلکہ پورا بلک ٹینک لے کر میدان میں آ جاتی ہے۔
پھر فرماتی ہے: ’’میں پردہ دار عورت ہوں، مجھ پر یہ ہوا، وہ ہوا۔‘‘ کمرے کی وڈیو لگا دوں گی وغیرہ وغیرہ 🙄
جتنا بھونک سکتی ہو بھونکو رابعہ حسن تمہارےنصیب میں لعنت ہی ہے میرا نمبر اس لیے مانگتی تھی جیسےمریم صدیقی کی تصویر اور عمر نیازی کی ذاتی معلومات سے گھٹیا اکاؤنٹ بناکر اخلاق سے گری AI بناکر لگائیں ان سمیت تمام کی میری بھی لگانا چاہتی تھی بہت اچھا ہوا وقت رہتے اصلیت دیکھ لی تمہاری🤢
رہی بات مرینہ کی ماں کی تصویرتو جس دن اسپیس کروگی تمہاری چیٹ لگاؤں گی اظہارخان والےواٹس ایپ گروپ کی تصویر کہاں سےآئی اورتم نےصائم کےلیےلگوائی تمام کاخلاصہ کردیاجائےگا تمہاری طرح جھوٹ اورخون میں گندگی اورکسی کےنہی احسان فراموش بدکردارگندی عورت نامحرم سےمحرم تک کاسفر کیسے بھلاو گی؟
@AllahKiiBundi1@Murshid_Jii جھوٹ پھیلانے سے باز آنا آپ کے بس کی بات کہاں شازیہ جی ڈیفینڈر تو یہاں بیٹھا ہے وہ بھی اس اکاؤنٹ سے آپ کی بہن کو مریم نام سے تکلیف ہے تبھی ہر مریم بری لگتی ہے باقی leo ji تو بھابھی ہیں آپ کی مظلوم بہن کی ان پر ایسے ایڈٹ کرکے پوسٹ لگانا نا مناسب ہے😭
@AllahKiiBundi1@Murshid_Jii شکرہےآپ کوسرکار کی اصل بیوی دکھی چلیں آپکی بہن رابعہ حسن سمیت سیدہ ام ہانی اور ماجدہ گیلانی کو مجھےبرداشت کر کےاسپیسزمیں کمرےکی وڈیولگانےکی دھمکیاں تونہیں دینی پڑیں گی لیو جی تو ان تمام کی پسندیدہ بھی ہیں ساتھ شیئر کرنےمیں آسانی ہوگی😉اللہ آپ کےدل کی مراد پوری کرےپردہ دارخواتین🤎
"کتیاں نوں کھیر نہیں پچدی" 🐕🥣
جنہیں اوقات سے بڑھ کر عزت دو، وہ اکثر عزت کو ظرف نہیں بلکہ اپنی اوقات بڑھ جانے کا ثبوت سمجھ لیتے ہیں۔
اس لیے عزت ضرور دو، مگر اتنی نہیں کہ سامنے والا اپنی حد بھول جائے۔۔۔
سورہ فلق کا سب سے گہرا سبق یہ ہے کہ زندگی میں اندھیرے بھی آئیں گے حسد بھی ہوگا چھپی ہوئی برائیاں بھی ہوں گی مگر تم ہر چیز سے لڑ نہیں سکتے ان سب سے لڑنے کے لیے تمہارا سہارا صحیح ہونا چاہیے ،،،اور جس کا سہارا اللہ ہو اسے کوئی شر نقصان نہیں پہنچا سکتا ،
بچوں کے لیے یہ ملک جہنم ہے؛ کچھ اسپتال میں جل جاتے ہیں، کچھ کو والدین قتل کر دیتے ہیں۔ کچھ محلے والوں کی نظر ہو جاتے ہیں۔ باقی جو بچ جاتے ہیں ان کا استحصال مولوی کے ہاتھوں ہوتا ہے۔
ماؤں کے لیے کرب ہی کرب ہے، دل والوں کے لیے تمام دکھ ہیں۔۔۔۔ 💔
#PIMS
آگ لگنا حادثہ ہے۔ یہ کہیں بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن آگ لگنے کے بعد انسانوں کا جھلس کر یا دم گھٹ کر مرنے کے لیے پڑے رہنا حادثہ نہیں مجرمانہ غفلت ہے جو پوری دنیا میں نہیں ہوتا۔
اے سی ساری دنیا میں چلتے ہیں۔ پھٹتے صرف یہیں ہیں
پمز میں حادثہ نہیں نومولود قتل ہوئے ہیں💔
#PIMS