ہم معاویہ اعظم فاروقی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز بلند کریں
@moavia_official#AafiaOurPride
Aafia our Litmus Test
@aafiamovement 11
میں محمد کلیم ممبر ٹیم عافیہ پاکستان@CMShehbaz سے مطالبہ کرتا ہوں کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستانی شہری ہیں جو گزشتہ کئی سالوں سے امریکی جیل میں ناحق قید ہیں انکی رہائی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور انہیں جلد رہا کروا کر واپس پاکستان لایا جائے
Free Aafia
#HumanRights4Aafia
Dr. Aafia made a statement during the court hearing that left almost everyone, including the International media present at the court, in tears:
“You can’t build a case on hate; you should build it on fact!”
– Dr. Aafia Siddiqui
@TeamSheikhupura
#HumanRights4Aafia
میں نے ابھی فیس بک پر @SAMAATV کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ سے متعلق پوسٹ دیکھی۔ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ کمنٹس میں 50 فیصد ایسے لوگوں تھے جو یہ سوچ رہے تھے کہ ڈاکٹر عافیہ مر چکی ہے۔ ان کی موت کے بارے میں ہر وقت جھوٹی افواہیں پھیلانے کا یہی مسئلہ ہے۔ لوگ افواہوں پر یقین کرتے ہیں۔
کشمور میں ڈاکوؤں /اغواء کاروں نے عمران آفریدی ذخہ خیل کو مبینہ طور پر نجی جیل میں رکھا ھے اس پر تشدد کی ھے لنڈی کوتل کے عوام نے ابھی پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم آمدرفت کے لئے بند کردیا گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی افغانستان کو سپلائی معطل
@AbsarAlamHaider@a_siab