پشاور کے علاقے متھرا میں مختلف مقامات پر دیواروں پر داعش آگیا کی وال چاکنگ دیکھیں گئی، پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے لیکن یہ انتہائی تشویشناک بات ہے
(إنا لله وإنا إليه راجعون)
سینئر صحافی لحاظ علی کے والد گرامی علی بھادر اس جھان فانی سے کوچ کر گئے ہیں
انکی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 5 بجے ( 8 اکتوبر) گاوں ہری چند چارسدہ میں مقرر کی گئی ہے
@TheLehaz
I am extremely grateful to Mr. Khaista Rehman, President of Khyber Pakhtunkhwa Radio Broadcasting Forum and Station Manager of Abasin Radio Network Peshawar, who considered me worthy and gave me the Best Broadcaster Certificate.
@BakhtYousafzay Amal ndy sir da zmng da govt kamzorai di bal zmng khpli galtiyani deri di laka za ba khbra okm da honeymoon hotel kalam wala agha da nem na xiyat pa seen ki dy nu khamaha oba khu ba pa yao tarap razi kna obo ta mu lary bndi kri di no khamaha ba donaoba khu zmng korono ta razi
آج نیوز کے ڈی ایس این جی گاڑی اور سنئیر کیمرہ مین علی بھائی بنی گالہ میں کوریج میں مصروف تھے تو PTI کارکنوں نے ان پر تشدد کیا ۔۔یہ پہلا واقعہ نہیں ۔۔میڈیا پر تشدد قطعی طور پر منظور نہیں ۔۔خان صاحب اپنے ورکرز کی تربیت ضرور کریں ۔۔
@BaristerDrSaif@MuradSaeedPTI@CMPunjabPK
@faizjan یہ بندہ جیل میں نہیں ہے
بلکہ اس کے حلقے کے تمام شہری جیل میں ہے
اسکی آواز بند نہیں
پورے حلقے کی آواز بند ہے
علی وزیر کے بنیادی حقوق نہیں
پورے حلقے کے حقوق پامال کئے جارہے ہیں