🚨🚨اس بندے کی پوری ٹویٹ پڑھ لو تو ایک ہی چیخ نکلتی ہے کہ "مجھے نوکری دے دو"۔ یہ تجزیہ نہیں، یہ CV ہے۔
یہ کہتا ہے عمران خان کیخلاف مہم ناکام ہوئی، بھائی حکومتی میڈیا ٹیم کا کام ریاست کا مقدمہ لڑنا ہے، جیل میں بیٹھے قیدی کی فین فالونگ گننا نہیں۔ عمران خان اگر آج بھی مقبول ہے تو اپنی کرپشن کیسز اور 9 مئی کی وجہ سے اندر ہے، اور تمہاری اسی مقبولیت نے ملک کا جو حشر کیا وہ پوری قوم نے دیکھ لیا۔
پھر کہتا ہے فضل الرحمان کیخلاف مہم ناکام ہوئی، ارے جس فضل الرحمان کو تم شعلہ بیان کہہ رہے ہو اس نے اسی ریاست پر "تھوکنے" کا کہا ہے جس کی تم نوکری مانگ رہے ہو۔
جو شخص ریاست پر تھوکے اس کا دفاع کرنا تمہارے نزدیک مدلل تقریر ہے؟ JUI کا سوشل میڈیا جواب نہیں دیتا، صرف گالی اور دھمکی دیتا ہے، حکومت گالی کا جواب گالی سے نہیں دیتی۔
پھر @HamidMirPAK کو قوم کا ہیرو بنا دیا، کونسی قوم؟ حامد میر کے ساتھ صرف تم جیسے ٹاؤٹ کھڑے ہیں۔ سب کو پتا ہے تمہیں حامد میر نے @RShahzaddk جیسے صاف گو آدمی کے پیچھے لگایا ہوا ہے،
تم وہاں سے لفافہ لیتے ہو اور یہاں آ کر ریاست پر بھونکتے ہو۔ حامد میر پر الزام نہیں لگے، اس کی اپنی ویڈیوز اور آڈیوز ثبوت ہیں۔
کہتا ہے فوج کیخلاف پروپیگنڈہ پر میڈیا ٹیم خاموش رہی، یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ فوج پر پروپیگنڈہ تمہارے دونوں آقاؤں یعنی پی ٹی آئی اور حامد میر بریگیڈ نے شروع کیا تھا، اور جب دشمن نے حملہ کیا تو یہی سرکاری سوشل میڈیا ISPR کے ساتھ کھڑا تھا۔ The Economist کو جواب دفتر خارجہ دیتا ہے، ٹک ٹاک کا کیپشن رائٹر نہیں، اتنی عقل بھی تم میں نہیں۔
Acha Ji ویڈیو اور draft tweet والی غلطی کو چار سالہ کارکردگی کہنا تمہاری ذہنی اوقات دکھاتا ہے۔ ایک ایڈیٹنگ کی غلطی ہوتی ہے، تمہاری طرح پوری سوچ ہی غلط نہیں ہوتی۔
اور آخر میں معیشت کا رونا، معیشت کا بیانیہ S&P اور IMF دے رہا ہے، تم جیسے ٹاوٹ نہیں دے رہے۔ مہنگائی 38 سے 6 پر آئی ہے، یہ نظر نہیں آئے گا کیونکہ تمہاری نظر نوکری پر ہے۔
سیدھی بات ہے، نوکری چاہیے تو درخواست دو، ریاست پر تھوکنے والے کو ہیرو اور ریاست کو بلیک میل کرنے والے کو استاد بنا کر تمہیں نوکری نہیں، صرف ٹاؤٹ کا ٹائٹل ہی ملے گا۔
@mha780912@AliMirzaEngr تم خود بھی اپنی بہنوں کے لیے کمرے کا انتظام کر کے دے سکتے ہو لوگوں کو تاکہ وہ بھی کمرے کے ایک کونے میں جو مرضی کرتے رہے اپس میں رضامندی کے ساتھ۔پھر تم بس دو چار چپیڑیں مار دینا لڑکے کو بس۔ زیادہ سزا مناسب نہیں۔