@ChotiSheikhni@MASOODAQ149 دس سال اس کیس نے چلنا ہے جتنا ہو سکا وکیل پیسہ اینٹ لیں گے اور ان لوگوں نے آپس میں ہی تنگ آ کے صلہ کر لینا ہے،
یہ ہے پاکستان کا ججمنٹ سیسٹم۔
@TOKCityOfLights@cackarachi سر کہنے کو تو سب کہتے ہیں کرنے والا بھی کوئی ہو، کراچی کے اندر کو تو اب چھوڑو اب ملیر میں جو جنگلات ہیں وہاں دیکھ لیں، آپ لوگ نکل آؤ اس کراچی سے کچھ پاکستان کے لیے سوچو، یہاں ہر جگہ قیمتی ہے پھر آپ ملیر کو رو رہے ہونگے،
مسندیں یوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں
جس نے بھی دل سے اُتارا ہے ، اُتارے رکھے
پھر انہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہا گیا
دل سے جو لوگ اُتارے تھے ، اتارے رکھے
#ظہیر_مشتاق
@ZRRehman2745@BBCUrdu پاکستان کے سیاستدان اور بیورو کریس اتنا عقلمند ہیں کےان ہوں نے وہ ایجوکیشن ہی نہیں ہونے دی جس سے عام آدمی کو عقل آئے اور وہ کوئی تحریک چلا سکے،
یہاں کا نوجوان گھوٹکا ماوہ چرس میں لگا دیا ہے تو کہاں سے آئے گی تحریک،
@ShamaJunejo Khirthar National Park jaise protected area main bhi mehfooz nhi tu yahn kya hone,
Allah he bacha sakta hai government ne tu kch nhi krna.