امریکہ اور بھارت کے آرمی چیف نے کبھی ایکسٹینشن کیلئے آئینی ترامیم کروائیں؟
ان ترامیم کی منظوری کیلئے اراکین اسمبلی اور ان کے اہلخانہ کو اغوا کیا؟
کبھی الیکشن چرائے؟
عدالتیں مینیج کیں؟
ملک کے سب سے مقبول لیڈر پر عدت جیسے گھٹیا مقدمات قائم کئے؟
میڈیا پر پابندیاں لگوائیں؟ صحافی قتل کروائے؟
کبھی امریکہ اور بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے سربراہان نے ایک سیاسی جماعت کے خلاف پریس کانفرنس کیں؟
کبھی اپنے ہی عوام پر گولیاں چلائیں؟ انہیں ننگا کرکے تشدد کیا؟
کھوتی کے بچو،
پہلے امریکہ اور بھارت کی فوج جیسے تو بنو، پھر شکوہ کرنا!!!
مراد سعید کیلئے بھی لندن پہنچنا مشکل نہیں تھا
مگر وہ اتنی دور نہیں جانا چاہتا کہ کل کلاں ظالم گروہ کوئی مس ایڈونچر کرے
تو مراد سعید سات سمندر پار اپنا سر پٹکتا رہے
آ نہ سکے
مراد سعید روپوش ہے
مگر ان کے سر پہ ہے
یہ اس کی طاقت سے واقف ہیں
جو ایک دن کے نوٹس پر چودہ پندرہ لاکھ لوگ نکال سکتا ہے
وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
عمران خان کا اصل جانشین اور محافظ اپنی جان خطرے م��ں ڈال کر بھی خان کی حفاظت کر رہا ہے
#گولی_کیوں_چلائی
اب میں جیل میں بہت آرام سے ہوں، کوئی تکلیف نہیں مجھے ،ایک بار بھی بیماری کا بہانہ نہیں کیا کے مجھے نکالو یہاں سے،مرجاؤں گا لیکن ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان
میں علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہوں۔
علی امین گنڈا پور بتائیں کنٹینرز کی لائٹس اور ساؤنڈ سسٹ�� کس نے آف کیا۔
علی امین گنڈا پور بتائیں ان کا کنٹینر ڈی چوک سے دور کیوں تھا جبکہ عام ورکرز مین جگہ پر پہنچ گئے تھے
علی امین گنڈا پور مانسہرہ کیسے پہنچے جب عام ورکرز اپنی جان دے رہے تھے۔
علی امین گنڈا پور اپنے شہداء کی لاشوں کو رکھ کر دھرنا دیتے، وہ واپس کیوں گئے؟
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔
ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
ایمان سے محروم قاتلوں کے ہاتھوں 100 سے زائد شہادتوں کے بعد بھاگ چلو کا شور مچانے والی قیادت سے تو توقع ہی یہی تھی
لیکن ذرا وقفہ ملنے کے بعد یہ یاد کیسے نہیں آئےگا کہ
کیوں آئے تھے
کس کیلئے آئے تھے
کس کس کو ہم نے کھو دیا
اور اب
ان قیمتی جانوں کی قربانی ضائع کر کے
اور قاتلوں کو زندہ و کامیاب چھوڑ کر کیسے جا سکتے ہیں؟؟
واپس چلتے ہیں پھر میدان کی ج��نب
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور یہ دو سب سے بڑے لیڈر ہیں۔ یہ جہاں بھی ہیں اور جیسے بھی ہیں انہیں اسلام آباد واپسی اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرنا ہے۔ سو نہتے لوگ بھی ماردیے اور عمران خان کو بھی ماردینگے۔