میں ایک لڑکی ہوں ۔۔۔۔
میں ایک لڑکی ہوں 💜
میں زیادہ بولوں تو چالاک۔
چپ رہو تو دبو۔
میں پڑھوں تو تیز طرار۔
نہ پڑھوں تو جاہل۔
میں اپنے حق کے لئے لڑوں تو منہ پھٹ۔
اور اگر خاموش رہو تو اللّہ میاں کی گائے۔
میں ایک لڑکی ہوں ۔۔۔۔
میں ایک لڑکی ہوں 💜
میں زیادہ بولوں تو چالاک۔
چپ رہو تو دبو۔
میں پڑھوں تو تیز طرار۔
نہ پڑھوں تو جاہل۔
میں اپنے حق کے لئے لڑوں تو منہ پھٹ۔
اور اگر خاموش رہو تو اللّہ میاں کی گائے۔