@DrMuradPTI مجھے بہت خوشی ہوئی آج آپ کی روتی ہوئی شکل دیکھ کر یاد کریں وہ دن جب آپ نے سکول مافیا کے ساتھ کھڑے ہو کر کہا تھا کہ اگر یہاں نہیں پڑھا سکتے تو دوسرے سکولوں میں لے جاؤ ۔ یہ مکافات عمل ہے
@umair2802@PakPMO@OfficialDGISPR@MaryamNSharif جیسا کہ آپ کو پتا ہے اور کوئی کوالٹی پی ٹی آئی لیڈر میں ہو یا نہ ہو لیکن لوگوں کو بیوقوف بنانا اسے خوب آتا ہے ۔اپنے بنائے ہوئے بے وقوف لوگوں کو استعمال کر رہا ہے