بچوں کا عالمی دن حقیقی طور پر روزانہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز میں منایا جاتا ہے جہاں غریب بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔
#PEFCHILDRENDAY
میری بیٹی کلاس ون میں ہے۔میری تعلیم ایم اے انگلش،ایم فل اردوہے۔مجھے اس کو پڑھانے میں مشکل پیش آتی ہے کہ اس کا نصاب انگلش میں ہے۔
میں پریشان ہوں کہ مجھ سے کم پڑھے لکھے والدین اپنے گھر میں بچوں کوکیسے پڑھاتے ہوں گے۔
حکمرانو!اگرچہ آپ لاڈلے ہولیکن خدا کے لیےقوم کے بچوں پر ترس کھاؤ۔
صرف 19 ارب روپے سالانہ میں تیس لاکھ طالبعلم زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں
مزید 30 لاکھ بچوں کو ہمیں سکولوں میں داخل کرنے دیں تو پیف سکول بالکل تیار ہیں اگر حکومت شرح خواندگی میں اضافہ چاہتی ہے تو اس پیشکش پر ضرور غور کریں
@ImranKhanPTI@ShandanaGulzar
پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈز چلانے والے اور ان کا دفاع کرنیوالے آج افغانستان کی صورتحال سے آنکھیں چرارہے ہیں،عوام صرف تب محفوظ ہوتی ہے جب ادارے مضبوط ہوں ہمیں اللہ کا شکر کرنا چاہئے کہ پاک فوج اور دیگر ادارے تسبیح جیسی ترتیب میں ہمارے گرد حصار بنائے ہوئے ہیں
@SardarAftabAkb1 سردار صاحب کے میڈیا کوآرڈینیٹر صاحب کچھ بھی شئیر کرتے وقت دیکھ اور پڑھ لیا کریں۔
یہ چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ سے آپ نے کیا شئیر کیا ہے اس کا آپ کو اندازہ بھی ہے۔ لکیر کے فقیر نا بنیں۔
چیئرمین پیف پنجاب کے 28 لاکھ غریب بچوں کی تعلیم کے امین ہیں۔
@SardarAftabAkb1 داخلے بند
کتابیں سرکاری اداروں میں جولائ میں تقسیم پیف میں ابھی تک غائب
پیمنٹ ہر ماہ ذلت و خواری کے بعد
حق مانگنے والوں کو شر پسند کے سرٹیفکیٹ
ناجائز کٹوتیوں کی بھرمار
اس سب کے باوجود پیڈ سٹوڈنٹس کے برابر مفت بچے پڑھا کر بھی غلط پیف پارٹنر ہیں اور منیجمنٹ دودھ کی دھلی
@SardarAftabAkb1 پیف چئیرمین صاحب سے چند معصومانہ سوال
بکس کے بغیر تعلیم کیسے ممکن ہے؟
بکس کے بغیر بچوں کی حاضری کیسے ممکن ہے؟
حاضری کے بغیر مانیٹرنگ کیسے ممکن ہے؟
@SardarAftabAkb1 ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
آپ کی سربراہی میں پارٹنرز کو غلام سمجھا جا رہا ہے وہ بھی بنی اسرائیل کا غلام کہ ہم جو کرتے رہیں نام کے پارٹنرز کیا بگاڑ لیں گے؟؟ یہ ہے تحریک انصاف کا انصاف اکثر پارٹنرز کے نئے سال کے داخلوں کی حد صفر یا ایک تھی