Gaza had faced repeated Israeli military attacks before 2023. The 2008–2009 war, including airstrikes, artillery fire, and ground operations, was part of that longer history.
🚨 اسرائیل کا وجود اس زمین اور انسانیت پر بوجھ ہے یہ بدبخت قوم جس نے اللہ سے کئیے اپنے کئی بار عہد کو توڑا نبیوں کو جھوٹا کہا کبھی اُن پر یقین لا کر اُنکی تعلیمات کو بھلا دیا پر اپنے پر نازل کتاب کے احکامات کو اپنی مرضی سے بدل ڈالا یہود نے ہمیشہ نافرمانی اور ظُلم کا راستہ اپنایا
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
Imagine you’re a baker and you just opened up your shop and this happens👇🏻
This is what the Palestinians go through on a regular basis.
The IDF IS A TERRORIST ORGANIZATION!
دل دہلا دینے والا منظر :
غزہ شہر کے مغرب میں واقع ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے کے فوراً بعد، ایک سوگوار فلسطینی ماں اپنی بیٹی ’ایمان‘ کی میت کے پاس کھڑی الله سے ہمت اور استقامت کی دعا کر رہی ہیں.