اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
O Allah, send prayers and peace upon Muhammad and upon his Family and Companions.
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
زندگی بخیر 💕
ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا ؛
تین چھپے ہوئے دکھوں کے چھپے ہوئے علاج ؛
*1- اگر تمہیں کسی ایسی چھپی ہوئی بیماری نے پریشان کر رکھا ہے کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم یوں چھپ کر صدقہ وخیرات کرتے رہا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہو*
*2- اگر تمہیں کسی ایسے چھپے ہوئے غم نے نڈھال کر رکھا ہ�� کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم یوں چھپ کر توبہ واستغفار کرتے رہا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی سنتا ہو*
*3- اگر تمہیں کسی ایسے صدمے نے ہلکان کر رکھا ہے کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم آدھی رات کو اٹھ کر یوں دو رکعت نماز پڑھا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی دیکھتا ہو*