جسٹس وقار سیٹھ نے جو مشرف کے خلاف فیصلہ دیا وہ تاریخی ہے اور یہ فیصلہ زرین اقوال میں سنہرے حرفوں میں لکھا جانا چاہیے اور پوری قوم انکے پشت پر ہے کوئی یہ نہ سمجھے وہ اکیلا ہے ،
مفتی کفایت اللہ صاحب
https://t.co/sQf64plPNg
فلم بنانی ہے تو بُرہان وانی یا علی گیلانی پر بنائیں،
میں ISPR سے کہتا ہوں کشمیر آئٹم سونگ سے آزاد نہیں ہوگا کشمیر جہاد سے آزاد ہوگا
سینیٹر مشتاق احمد خان
احسن اقبال کی گرفتاری اور اس پہ حکومتی وزراء کے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کسی طور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے قانون سازی نہیں کرنا چاہتی ۔۔۔۔۔اور عقل والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں
سیاست دانوں نے تو عدالتی فیصلوں پر پھانسی اور نااہلی تک قبول کرلی ،
سیاست دانوں کے خلاف نیب اور عدلیہ کے فیصلے مبنی بر انصاف سمجھے جاتے ہیں مگر اسی عدلیہ کا فیصلہ آپ کیلئے ناقابل قبول کیوں !
اس طرح بالادستی کا جبری اظہار قوم کو کسی صورت قبول نہیں۔
#غدار_مشرف
یار یہ کیا بندہ ہے اس کو ذرا سا بھی خوف نہیں ہے اتنی مرتبہ اس پر قاتلانہ حملے ہوئے مگر پھر بھی نہ آواز میں گھبراہٹ ہے نہ چہرے پر پریشانی ہے جو دل میں ہے وہ بیان کر رہا ہے اس کی ہمت جرات اور بہادری کو سلام
جو الفاظ اس نے کہے ہیں وہ میں نے لکھے نہیں یہ آپ خود ہی سن لیں 👇👇
سفیر امن اور میرے قائد کےشہیدسپاہی مولانا معراج الدین شہید نے کیا فرمایا تھا زرا سنیئے اسمبلی میں دئے گئے تمام بیانات سننے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسا کہ مولانا صاحب نے کہیں سال پہلے اج کے حالات کو سامنے رکھ کر بیان کیا ہے
اس وقت ملک کو نیشنل اکنامک ایکشن پلان کی ضرورت ہے
ایکسٹینشن جیسے حساس معاملہ پر اس نااہل حکومت میں قانون سازی کی کوئی اہلیت نہیں ،متنازع حکومت کے فیصلے بھی متنازع ہی ٹھہریں گے
ملک کو درپیش بحرانوں سے نکلنے کیلئے ازسرنو صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہوچکا۔۔۔۔۔۔
اقوال زریں
ماضی- MQM والے جلاد قاتل غدار ہیں
حال- MQM والے سب سے نفیس ہیں
ماضی-مشرف غدار آئین شکن آمر ہے
حال- مشرف قوم کا اثاثہ ہیں
ماضی-مہنگائی ہوتو حکمران چور ہے
حال- مہنگائی کی وجہ چور عوام ہے
ماضی-جلاؤ گھیراو عوام کا بنیادی حق ہے
حال- جلاؤ گھیراؤ کرنیوالے بھارتی ایجنٹ ہ