نہ تو اوگرا نے سمری بھیجی، نہ ہی رات میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔
بس جمعہ کا دن تھا اور نشئی نے لعنتیں وصول کرنے کا فیصلہ کیا۔#غریب_کا_قاتل_عمران_خان
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں ایس آئی یو ٹی (سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن) کا افتتاح کردیا
@BBhuttoZardari
سابق وزیراعظم و اپوزيشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید مخدوم سید ابوالحسن گیلانی کے ہمراہ سابق وائس چیئرمین مہر ظفر احمد ہراج کی رسمِ قل خوانی میں شرکت کی
جب محترمہ شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو وطن واپسی آئی تو پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے شاندار استقبال اور میرے والد صاحب کو کراچی سے گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ��نتقل کر دیا گیا تھا #شہدائےجمہوریت
آمریت کے دور میں ہمارے قائد شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو جب وطن واپس آئی تو کارکنوں نے جوش اور جذبہ کے ساتھ استقبال کیا اور میرے والد صاحب کو کراچی سے گرفتار کرکے لاہور لکھپت جیل میں بند کردیا گیا تھا مگر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آمریت کے آگے سر نہیں جھکایا
سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا حکومت کی جانب سے آئے روز پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر اظہارِ تشویش و مذمت
آئے روز پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ محض مذمت تک رہے گیا، حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے، یوسف رضا گیلانی