مولانا فضل الرحمان وہ باتیں کررہے ہیں جو آجکل کوئی نہیں کرتا ۔ مولانا کے اُٹھائے گئے نکات وزن رکھتے ہیں ۔ اہم بات یہ ہے کہ مولانا کی دلیری کے پیچھے کیا محرک ہے ؟ محرک کے بارے میں کھوج اپنی جگہ مولانا کی نپی تلی بات اور ذمہ دار سیاست کو سلام
احباب جمعیت کی آگاہی کے لئے
احباب! ساتھیوں کی ٹرینڈز میں مسلسل دلچسپی اور X (ٹوئٹر) کے حوالے سے مختلف سوالات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک خیال ہے کہ X ٹوئٹر کے استعمال، اس کی تکنیکی اصطلاحات، پوسٹنگ، ری پوسٹ، امپریشن، انگیجمنٹ، اینالیٹکس، اکاؤنٹ سکیورٹی، سسپنشن سے بچاؤ، ایک سے زیادہ اکاؤنٹس اور دیگر اہم پہلوؤں پر ایک باقاعدہ آگاہی سلسلہ شروع کیا جائے۔
مقصد کوئی مشکل تکنیکی زبان استعمال کرنا نہیں، بلکہ بالکل عام اور سادہ انداز میں X کو سمجھنا، بہتر طریقے سے استعمال کرنا اور اس کی پالیسیوں سے باخبر رہنا ہے۔
یہ سلسلہ خصوصاً ان ساتھیوں کے لیے مفید ہوگا جو X استعمال تو کرتے ہیں مگر اس کے بہت سے تکنیکی پہلوؤں سے پوری طرح واقف نہیں۔
میری خواہش ہے کہ اسے محض پڑھنے تک محدود نہ رکھا جائے، بلکہ سمجھا جائے، عمل میں لایا جائے اور ضرورت مند ساتھیوں تک بھی پہنچایا جائے۔
اگر آپ سب کی دلچسپی ہو اور آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا سلسلہ ساتھیوں کے لیے واقعی مفید ثابت ہوسکتا ہے تو فیس بک اور X ٹوئٹر دونوں پلیٹ فارمز پر باقاعدہ قسط وار آغاز کرنے جارہا ہوں ۔ ان شاءاللہ
آپ کی رائے؟
کیا اس سلسلے کا آغاز کیا جائے؟
اگر جواب ہاں ہے تو اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو ان ساتھیوں تک پہنچائیں جو X کو بہتر اور مؤثر انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں۔
ان شاءاللہ اگلی پوسٹ اسی مناسبت سے پہلی قسط ہوگی ۔
بلوچستان کی مخدوش صورتحال میں امید کی ایک روشن کرن، ا سیاسی سرگرمیوں کے مرکز و محور مولانا صاحب…
قائدِ جمعیت، امامِ انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کوئٹہ پہنچ گئے۔
حضرت مولانا کی کوئٹہ آمد پر جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان اور ذمہ داران نے والہانہ، شاندار اور پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع ، اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری ، ایم پی اے خادم پشین حاجی اصغر خان ترین، ایم پی اے میر زابد جان ریکی ، ایم پی اے سردارزادہ سید ظفر علی آغا سمیت جمعیت کی مرکزی و صوبائی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد نے قائدِ جمعیت کا بھرپور استقبال کیا۔
بلوچستان کی بے یقینی میں امید، مایوسی میں حوصلہ اور سیاسی جمود میں سرگرمی کا نام — مولانا فضل الرحمٰن!
کوئٹہ میں مولانا صاحب کی موجودگی یقیناً بلوچستان کے سیاسی منظرنامے میں ایک نئی توانائی اور نئی امید کا پیغام ہے۔
گویا اہلیان بلوچستان زبان حال سےکہہ رہے ہوں
خوش آمدید قائدِ جمعیت!
@Sam
@muzamil_45 تم جیسے بےغیرتوں نے 20 سال تک امریکہ کو کثیر تعداد میں بہت کم ریٹ پر اپنی باجیاں اور بیویاں پیش کی افغانستان کے خلاف پھر بھی تم لوگوں کو دلالی کے سرٹیفکیٹ کے علاؤہ کیا ملا
"بارڈر پر لڑنے والا سپاہی ہماری سر آنکھوں پر فوجی جرنیلوں نے کیا قربانیاں دی ہیں، ہم فوجی جرنیلوں پر بھی تنقید کرسکتے ہیں"
صوبائی امیر جے یوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب
@AttaurRahmanJUI#مولانا_سے_معافی_مانگو#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان