🍂بس ایک تو ،، ہی سبب تو نہیں اداسی کا،،
طرح طرح کے دلوں کو ملال ھوتے ھیں،،
🍂سیاہ رات میں جلتے ھیں جگنووں کی طرح،،
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ھوتے ھیں🔥،،
،،, گڈ ایوننگ , ،،
#KateMiddleton || #RoyalAnnouncement
Life is very bitter and people consider it a reward to add their own share of poison to it.💯
زندگی بہت تلخ ہے💯
اور لوگ اس میں اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں😏🙄