پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
شہباز شریف نے نیا لطیفہ جاری کر دیا۔
"قومیں وہی آگے بڑھتی ہیں جو قرضےلیتی ہیں"
ماشاءﷲ۔ پوری بات بتائیں کہ عظیم حکومتیں عوام کے نام پر بھاری قرضے لے کر 11 ارب روپے کے جہاز اور اربوں روپے کے اشتہار چلاتی ہیں۔ 👏👏👏
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
لہجہ کتنا ہی تلخ سہی، بنیادی نکتے سے اتفاق کئے بغیر چارہ نہیں۔ اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد یہ ہے: پچھلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں کہ اپنے کمزروں کو سزا دیتی اور طاقت وروں کو معاف کر دیا کرتیں۔ یہ تو اس سے بھی بڑھ کر ہے۔ظلم کی کھلی چھٹی۔
جنرل باجوہ نے چار سال پہلے عمران خان کی حکومت یہ کہہ کر گرائی کہ “تجربہ کار لوگ” آ رہے ہیں ۔ پھر ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کو خوشخبری سنائی کہ “جس دن نئی حکومت آئی اس دن اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی۔”
آج چار سال بعد فیلڈ مارشل کا سالا محسن نقوی قوم کو بتا رہا ہے کہ”آپ مانے یا نہ مانے یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔”
تو کوئی عاصم منیر کے سالے سے پوچھے، یہ وہی “تجربہ کار” لوگ نہیں تھے؟ یہی تو اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ نظام تھا، جسے بچانے اور مسلط رکھنے کے لیے چار سال تک ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا راستہ روکا گیا، قانون بدلے گئے، آئینی تبدیلیاں کی گئیں، عدالتیں مینج کی گئیں تاکہ عوامی انتخاب کا راستہ روکا جا سکے۔
اب چار سال بعد معلوم ہوا کہ سسٹم تباہ ہو گیا؟ یعنی یہ سسٹم “نظام” مسلط بھی خود کیا، چلایا بھی خود، اور اب اس کی تباہی کا رونا بھی خود ہی رو رہے ہیں۔
یہ تو عمیری والا سین لگتا ہے؛ پہلے فوج اور حکومت نشے میں دھت ہو کر غلط کاری کرتے رہے ، اب جب نیفے میں پستول چلنے کا ڈر ہے تو توبہ سوجھ رہی ہے😝
@RodiumInsights ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے ملک میں خودداری کی
پاکستان 76 سالوں میں صرف 3 سال اور 7 ماہ آزاد رہا
نہ ڈرون اٹیک، نہ کوئی دہشت گردی، صحت کارڈ، خوشحال کسان اور پاسپورٹ کی عزت تھی
When others bowed in fear, he stood firm against the Pharaohs.
A leader,
سی پیک کے جب پیسے آ رہے تھے تب اِن کی بد دیانتی دیکھیں، کہ انہوں نے سی پیک کے پیسوں سے لاہور میں اورینج لائن ٹرین بنا دی، وہ پیسے اورینج لائن ٹرین کے لیے نہیں تھے، شبر زیدی
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨علی محمد خان کا علیمہ خان پر موروثی سیاست کا الزام، مطیع اللّٰه جان نے زبردست جواب دے کر زلفوں والی سرکار کو تن دیا 🔥🔥
موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔ موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
اگلا ممکنہ بیانیہ:
بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کر دی۔😂
Copied