سینیٹر صاحب! معذرت کے ساتھ، آپ مجھے یہ بتائیں صادق سنجرانی نے ڈسٹرکٹ گوادر کیلئے کیا کیا ہے جو ہمارے عوام اسکے حق میں ریلی نکالے؟
آپ صادق سے زیادہ وفاداریاں اپنے علاقے کیلئے نبائیں تو بہتر ہے۔۔۔۔۔
میری گوادر کی غیور عوام سے اپیل ہے کہ 30 جون 2019 بروز اتوار کو دوپہر 3 بجے بابائے بزنجو اسٹڈیم پہنچیں اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت میں نکالے جانے والی ریلی کا حصہ بن کر بلوچستان کی آواز باقی پاکستان تک پہنچائیں۔ #WeStandWithSadiqSanjrani
@KahudaBabar سینیٹر صاحب! معذرت کے ساتھ، آپ مجھے یہ بتائیں صادق سنجرانی نے ڈسٹرکٹ گوادر کیلئے کیا کیا ہے جو ہمارے عوام اسکے حق میں ریلی نکالے؟
آپ صادو سے زیادہ وفاداریاں اپنے علاقے کیلئے نبائیں تو بہتر ہے۔۔۔۔۔
@_OryaMaqboolJan ہر ادارہ اپنے حد میں رہکر کام کرے۔۔۔۔اور دوسرے اداروں میں مداخل�� نہ کریں۔۔۔۔عوام کو اپنا ملکیت سمجا جائے۔۔۔۔ووٹ کا حق نہ چھینا جائے۔۔۔۔عوام کی مرضی جس کو ووٹ دیں۔۔۔۔الیکشن شفاف ہوں، سلیکشن والی پالیسی ختم کیا جائے۔۔۔۔اور صوبوں کو خود مختار کیا جائے۔۔۔۔
@BulediZahoor
@Senator_Baloch
پسنی نیوز ۔۔ No more Warid / Jazz
وارد ٹیلی کام پسنی اور گوادر میں سروس بری طرح متاثر عوام میں شدید غصہ وارد ٹیلی کام لاکھوں ٹیکس لیکر بھی ہمیں اچھا سروس مہیا نہیں کررہا گزشتہ 6 مہینوں سے سروس بری طرح متاثر ہے کوئی پرسان حال نہیں ۔۔