شہید ارشد شریف نے کیا زبردست بات کہہ کر گیا تھا میڈیا تو آپ کو صرف آئینہ دکھاتا ہے اگرچہ اس میڈیا میں آپ کا شکل اچھا نظر نہیں آرہا ہے تو پھر آئینہ مت توڑئے بلکہ اپنا شکل بدلے
@Mudassar1975477@Aladeen_Pro یہ خاتون وہاں کرنے کیا گی تھی اور دیکھنے میں تو لگ رہا کہ خاتون ہی بدماشی کر رہی ہے اور جب کہیں پہ انصاف نہیں ہو گا تو اس کے بعد انصاف یا اپنے حق کے اصول کیلے بہترین راستہ احتجاج کرنا ہی ہوتا ہے
عمران خان نے صدر مرسی کا حوالہ کیوں دیا اہم حلقوں نے اس بات کو پسند نہیں کیا اور آج کوئی ملاقات نہیں ہونے دی جائے گی عمران خان کا ممکنہ جواب بھی سن لیں!
ان کو عمران خان سے ڈر ہے !!
شیر کو پنجرے میں بند کر دیا ہے ، جس نے بند کیا ہے اسکو بھی پتہ ہے کہ اسکی جان تبھی تک سلامت ہے جب تک شیر پنجرے میں بند ہے جس دِن دروازہ کھولا اود شیر باہر آیا تو اسے بھی پتہ ہے مجھے کھائے گا سب سے پہلے ۔۔
یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! ہنگامی ڈیفنس ایکٹ پاس ایوان لرز رہے وزیروں کے ماتھے پر پسینہ ! تم زمین پر خلیفہ بھی بنا دو کسی کو تو بھی اس سونامی کو نہیں روک پاو گے !