کراچی کوسندھ سے الگ کرنے کی ضد کیوں؟کراچی سندھ کا دارالحکومت اوراسی صوبے کا آئینی حصہ ہے🤷🏻♀️
رقبےکےلحاظ سےپاکستان کاسب سےبڑاصوبہ بلوچستان ہےتو صوبے بنانے کاآغازوہاں سے ہونا چاہیے۔آبادی کےلحاظ سے سب سے بڑاصوبہ پنجاب ہے،تو پھر پنجاب کی بات ہونی چاہیےسندھ کی باری کہیں بعد میں آتی ہے۔
پاکستان کاتعلیمی نظام اتنا بوسیدہ ہوچکاہےکہ BZU تین و پانچ سالہ قانون کے طلباء کاکسی انکوائری میں نہ تو نام ہے اور نہ ہی کسی کورٹ کا کوئی حکم موجود ہے جس سے طلباء کے امتحانات روکے جا سکیں۔ پھر بھی یونیورسٹی انتظامیہ ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں
@GovtofPakistan
@law_movement Sara sar na insafi hay k pehlay 3 sal zaya kar deye gaye ab study centre jo banda lahore say hay wo kaysay appear ho sakta hay daily university intazamiya zulm kar rahi hay jo kisi surat na mannzoor hay kun kay talba ka is main koi qasoor ni hay
نامنظور! نا منظور! نا منظور!
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔
طالب علم فکر معاش کی وجہ سے بیرون ملک اور دوسرے شہروں میں مقیم ہو گئے ہیں کچھ طالب علم نجی و سرکاری اداروں میں کام کر رہے ہیں ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام طلباء کا سیشن ختم ہو چکا ہے ان کے محض امتحانات کنڈکٹ کروائے جائیں۔