فیصل آباد پولیس کی جانب سے ملزم کو ہاتھ پیچھے کرکے ہتھکڑی اور پاؤں میں زنجیر ڈال کر عدالت میں پیش کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ کیا پولیس رولز صرف کتابوں میں رکھنے کے لیے ہیں؟
Police Rules 1934 کے رول 18.30(b) کے مطابق ہاتھ پیچھے ہتھکڑی صرف اس صورت میں لگائی جا سکتی ہے جب قیدی پرتشدد ہو، طاقتور ہو اور شدید مزاحمت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
رول 26.22 میں بھی ہتھکڑی کے استعمال کے لیے مخصوص شرائط مقرر ہیں، ہر ملزم کو معمول کے طور پر ہتھکڑی لگانے کی اجازت نہیں۔سپریم کورٹ پاکستان نے 2006 SCMR 1805 میں معمولی چوری کے الزام میں گرفتار نابالغ بچوں کو ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں ڈالنے کے معاملے پر ازخود نوٹس لیا اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔فیصل آباد پولیس @Fsd_Police کے اعلیٰ حکام بتائیں کہ اس ملزم کو پاؤں میں زنجیر ڈالنے اور ہاتھ پیچھے ہتھکڑی لگانے کا قانونی جواز کیا تھا؟ کیا اس کے فرار یا خطرناک ہونے کا کوئی ریکارڈ موجود تھا؟
قانون کے محافظوں سے قانون شکنی کا حساب کون لے گا؟
@rpo_faisalabad@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@cmopunjabpk
یہ باتیں سنیں اور پھر خود اندازہ لگائیں کہ ہمارے ملک کو دیمک کی طرح چاٹنے والے جرنیل کس طرح بھارت اور افغانستان کے ساتھ دشمنی کا ماحول بنا کر عوام کو بے وقوف بناتے ہیں اور خود عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ جاگ اٹھو سب
نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید، ان کے بیٹے اور مظفرآباد میں مسلح کارروائیوں کے مناظر! پولیس کی موجودگی اور حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی پر سنگین سوالات۔ ویڈیو ثبوت سامنے ہیں، کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
A former Pakistan navy chief was accused of taking $3.37m in kickbacks on submarines and arms.
Musharraf's military government let him buy his freedom: a $7.5m plea bargain, 31 January 2002. No prison sentence.
Dawn: aside from him, "virtually no one has been held to account."
#AuditTheGenerals
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot.
2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash".
2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high.
July 2026: the order was recalled.
Who answers for the land now?
#AuditTheGenerals
In Okara, tenant farmers on 17,000 acres refused a cash contract in 2000 and asked for ownership instead. The army itself later told the National Commission for Human Rights that the land belongs to the Punjab government.
The tenants got two sieges of 18 villages, four killings documented by Human Rights Watch, more than 4,000 cases, and a leader kept in chains until the Supreme Court ordered them off. In 2019 the crop share came back. Ownership did not.
In February 2023 the same army asked Punjab for up to one million acres. A caretaker government signed the agreement within a month. The Lahore High Court called it illegal. 26 days later that ruling was suspended.
By August 2024, 4.8 million acres had been identified for the Green Pakistan Initiative.
Two decades for the tenants: no ownership. One month for the generals: an agreement.
Ownership or Death. Every claim is sourced on screen.
#AuditTheGenerals
یہ ہمارے جنرلز کے غرور کا نتیجہ ہے بقول ان کے "بارڈرز بند کر دو یہ افغانستان والے خود گھٹنوں کے بل ہمارے پاس آئیں گے" لیکن یہاں پر جرنیلوں سے اس معاملے پر Miss Calculation ہوگئی ہے۔۔ ایک سال سے بارڈرز بند ہونے کے باوجود افغانی گھٹنوں کے بل ہمارے پاس نہیں آئیں اب بارڈرز افغانستان کے حکم پر بند ہیں اور افغانستان نے بارڈرز کھولنے کے شرائط رکھ لئے ہے اور ہمارا ملک پاکستان جو افغانستان کی سب سے بڑی منڈی تھی ہمیشہ کیلئے ہاتھ سے نکل گئی اور افغانستان نے مزید راستے ڈھونڈ لئے جس سے ہمارے ملک کی معیشت تباہ ہو جاۓ گی، لاکھوں کاروباری متاثر ، کارخانے بند اور لاکھوں لوگ بے روزگار۔ یہ ہے ہمارے فوجی جرنیلوں کی ناکام سیاست اور پالیسیاں
مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے بلڈ پریشر 193 پر پہنچ گیا تھا۔زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا ، عمران خان کا چیف جسٹسز کوخط
عمران خان کی حکومت گرانے کے لئے آپ نے
ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، آپ لوگوں نے آکرکیا کیا؟
بلوچستان سے آئے لڑکے نے سیدھا سوال پوچھ لیا!
#HumNews#Pakistan#LatestNews#BreakingNews
میڈیم کاروباری طبقہ آپ کے ساتھ ہے ان کا خیال رکھنا بھی جماعت اور ملک کے لئے ضروری ہے صنعتی تاجر کے ساتھ کافی ظلم ہو رہا ہے جبک دوکاندار طبقہ موجیں لوٹ رہا ہے جو وقت آنے پر ساتھ بھی نہیں دیتے اور ٹیکس بھی اس بیٹی کی بات بھی غور طلب ہیں نظر کرم فرمائیں یہی روزگار پیدا کرنے والے ہیں
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا پٹوای عقل سے مکمل فارغ کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی بس مت پوچھیں
خود سنیں انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی🔥💯✌️