1. **محاصرہ**: بوشہرہ میں جاری محاصرہ انسانیت کے خلاف ایک جرم ہے۔ #SecureTheBoshehra
2. **ظلم و ستم**: بوشہرہ کے شہری ظلم و ستم کا شکار ہیں، انہیں فوری مدد کی ضرورت ہے۔ #SecureTheBoshehra
3. **مظلوم عوام**: بوشہرہ کی مظلوم عوام کو انصاف دلانے کےلیےہے۔#SecureTheBoshehra
آج سوات میں ریاستی دہشتگردی کے خلاف اختجاجی مظاہرہ ہوگا جس میں این ڈی ایم کا مرکزی رہنما @a_siab اور دوسرے لیڈر شرکت کرینگے سوات کے غیور عوام سے شرکت کے اپیل کرتے ہیں -
#SwatRejectsMilitancy
جن اہلکاروں نے سٹریٹ فائرنگ کی ہے۔ ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش رہی ہیں ۔ان اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئے تاکہ آئندہ کوئی اس طرح فرعونیت کا مظاہرہ کر کے کسی اور بے گناہوں کی جانیں نہ لیں
#کرم_انتظامیہ_دہشتگردی_نامنظور
Afghanistan's development is impossible without girls 'education, but the Taliban government has imposed a complete ban on girls' education, and only Taliban's goals is to Creating fighters in Afghanistan۔
#LetAfghanGirlsLearn@a_siab@mjdawar