پلیدستان کو پاکستان بنانے کیلیئے صفائی کی شروعات جی ایچ کیو سے ہوں تو کامیابی یقینی ہوگی۔
سارا گند چارپائی کے اوپر پڑا ہو تو چارپائی کے نیچے جھاڑو دینے سے صرف فرش ہی صاف ہوگا۔
عقلمندوں کیلیئے اس میں نشانیاں ہیں۔
ہوا ہوا اے ہوا خوشبو لٹا دے۔۔ ۔۔۔۔
جس کو حسن جہانگیر نے 1987 میں گایا اور شہرت حاصل کی۔۔
کیا اپ کو معلوم تھا؟ کہ یہ دراصل چربہ تھا۔
اس کی دھن اصل میں ایرانی گلوکار اور موسیقار کوروش یغمایی (Kourosh Yaghmaei) کے 1970ء کی دہائی کے فارسی گانے
"Havar Havar" سے چرائی گئی تھی۔
ملاحظہ فرمائیں
@lumberjackzada@BangashYK Like in Musharraf era each district was handedover to feudal of that district. It make no difference until and unless there is rule of law, corruption is curbed and corrupt elements are hold accountable without any discrimination. More Provinces are not solution.
ویڈیو میں بے نظیر بھٹو کا ہرلفظ ذہانت اور قائدانہ صلاحیتوں سے مالامال ہے۔
یہ ویڈیو1997کی ہے،چند ماہ پہلے ان کے بھائی مرتضیٰ کو قتل کردیا گیا تھا،اسکے بعد انکی حکومت ختم کر دی گئی تھی۔
اسکے باوجود اعصاب کی مضبوطی اورشخصی وقار کا کوہ ہمالیہ تھیں میری لیڈر
کبھی سرکس دیکھنے گئے ہوں تو اندزہ ہوا ہوگا کہ جب بھی مین شو میں کوی چھوٹی موٹی غلطی ہو جاتی ہے تو دو تین جوکر رنگ میں آکر اپنی حرکتوں سے تماشایوں کی توجہ غلطی سے ہٹا لیتے ہیں۔لیکن جب آپ کو ہر طرف سالے جوکر ہی جوکر نظر آنے لگیں تو سمجھ لیں کہ کوی بہت بڑا کانڈ ہو گیا ہے جو سر والوں سے بھی سنبھل ہی نہیں رہا۔۔سالا۔۔
قرآن حکیم میں سورہ فیل آپ نے پڑھی ہوگی۔ یہ بھی سنا ہوگا کہ رسول اللہ کی ولادت باسعادت عام الفیل میں ہوئی۔
لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ عرب میں ہاتھی کبھی ہوتے بھی تھے یا نہیں؟
جدید محققین کے لیے یہ سوالات دلچسپ ہیں کہ کیا ابرہہ افسانوی کردار ہے یا حقیقی شخص تھا، کیا واقعی اس کے پاس ہاتھی تھے، کیا مکے پر اس کے حملے کا ذکر اسلامی تاریخ کے سوا کہیں ملتا ہے؟
میں نے آج کا خاص مضمون اسی بارے میں لکھا ہے اور اسلامی تاریخ کے علاوہ ان جدید محققین کی کتابوں سے استفادہ کیا ہے جنھوں نے آثار قدیمہ، عرب کے کتبوں اور بازنطینی و سریانی مآخذ میں یہ واقعہ تلاش کرنے کی کوشش کی۔
https://t.co/GWQx1AWAQl
@prohibent اور بقول عمران خان شہری زندہ لاشیں مسخرے کے آگے جی بھائی جی بھائی کہتے نہیں تھکتے تھے۔ کیا زندہ لاشیں دفنا دی گئی ہیں یا نیا روح پھونک دیا گیا ہے۔