KTA1732 last ATC transmissions seems to be related to medical problems?
- We have some problems, medical problems
- Coming heading 085
And that is sadly their last tansmission.
Five crew-members were onboard the cargo-variant Boeing 737 aircraft that has crashed into the North Arabian Sea tonight while running a routine cargo route for a private Pakistani cargo airline.
The aircraft almost nose-dived into the sea at a rate of 22,400 feet per minute according to flight data.
It is confirmed that a Boeing 737-400 operated by K2 Airways has been involved in a crash, with two pilots on board at the time of the incident.
At 2118 PST, whilst positioned 150 miles south of Karachi on ATS route G216, the aircraft reported a navigation issue and requested a heading. The flight was instructed to maintain its present heading. At the same moment, the aircraft was observed turning right and descending rapidly at a rate of 15,000 feet per minute. Several calls were transmitted to the aircraft, but no reply was received. At 2121 PST, with the aircraft positioned 155 miles west of Karachi, it disappeared from radar.
Update on SAR of K2 Airways Boeing 737-400 AP-BOI.
The following assets have been deployed in support of the ongoing Search & Rescue [SAR] operation.
- PNS ZULFIQAR has been diverted to the affected area.
- Pakistan Air Force Saab aircraft is airborne from Bolhari.
- Pakistan Navy ATR-72 aircraft is airborne from Turbat.
- Pakistan National Shipping Corporation merchant vessel "Lahore" has also been deployed and is participating in the ongoing Search & Rescue operation.
Dairy products and meat are too expensive in Pakistan, esp milk despite having agricultural base.
1-liter pack of Olper’s costs around Rs. 400.
Pakistan’s wealthy class have never invested in the dairy / livestock which could have benefited entire society.
Fresh off a suspension for religious insensitivity, @geonews_urdu is right back at it. Look at how clearly the "Islamic Studies" book with the picture of Masjid Nabwi clearly visible on the cover, is intentionally highlighted right before being thrown in rage.
Are we seriously expected to believe these are just "mistakes," or is a deliberate agenda being pushed?When will the authorities take harsh, permanent action instead of minor bans?
جی ٹی وی نے اپنے ڈرامے ضبط کی قسط نمبر 20 یوٹیوب سے ہٹادی ہے ۔ کیوں کہ 20 جون کو نشر کئے گئے اس ڈرامے کی قسط میں ایکٹرس سارہ اعجاز خان اسلامک اسٹڈیز کی کتاب کو پھینکتے ہوئے دکھائی جاتی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی تھی اور ظاہر ہے کہ اسلامک اسڈیز کے اندر بھی اللہ اور رسولﷺ کا ہی زکر ہوگا ۔
اب یہ ڈرامے میں نادانستہ غلطی تو نہیں ہوسکتی ۔ پھینکنا ہی تھا تو شیکسپئر کا کوئی ناول وغیرہ پھینکا جاسکتا تھا ۔لیکن جیو نیوز عادی جرائم پیشہ ہے ۔ پوری ڈھٹائی کیساتھ یہ اسلامی شعائر کو نشانہ بناتا آیا ہے ۔ اکثر صحافی صرف پروفیشنل کیئریر کی وجہ سے خاموش ہیں یا پھر اس کی حمایت کررہے ہیں
اب تو کوئی شک نہیں رہا ہے کہ جیو اور جنگ گروپ نادانستہ نہیں بلکہ جان بوجھ کر شعائر اسلام کو نشانہ بنارہے ہیں ۔
the Karachi family coming under attack in balochistan is so fucking tragic.. the wife recorded the entire journey full of bliss n fun and then you see her covered in her husbands blood w her 2 toddlers walking behind her
راستہ بھٹکنے کی سزا موت؟ راستہ بھٹکنے کی سزا جوان عمر میں بیوگی؟ راستے بھٹکنے کی سزا دو کم سن بچیوں کی یتیمی؟
اتنی بڑی سزا صرف راستہ بھٹکنے کی جرم میں؟
کوئی ظلم سا ظلم ہے! اللہ 💔
خدا خدا کر کے معاشرے میں تھوڑا سا بدلاؤ آیا ہے۔ لوگوں نے اپنی خواتین کو سکوٹیز خرید کر دی ہیں تاکہ وہ وین رکشے کی خجل خواری سے بچ جائیں اور اپنے کام خود نپٹا سکیں۔ لیکن اسی معاشرے کے کچھ ناسور اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ ہر آزاد لڑکی ان کے ساتھ پھنسنے کے لئیے تیار بیٹھی ہے اور با آسانی دستیاب ہو جائے گی۔ یہ سوچ کر منہ ماری کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
ایسے جہا لت کے نمونوں سے عرض ہے کہ کسی خاتون نے سکوٹی اپنی غیرت اور عقل بیچ کر نہیں خریدی کہ اب وہ ہر راہ چلتے ایرے غیرے کے ساتھ سیٹ ہو جائے گی۔ یہ وہ ہی لڑکیاں ہیں جو کسی کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی پسند نہیں کرتیں۔ فرق بس اتنا ہے کہ پہلے وہ رکشوں ویگنوں میں سفر کرتی تھیں لیکن اب اپنی سواری پر باہر نکلتی ہیں اور اپنے کام سے کام رکھتی ہیں۔
راشد منہاس روڈ پر پنک میں میں سوار خواتین کو دیکھ کر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والے درندے کے خلاف اہل کراچی کا سخت کارروائی کا مطالبہ
س شخص کو ایک باہمت لڑکی نے ویڈیو بناکر بے نقاب کیا ہے
#ZarayeNews#Karachi
کراچی راشد منہاس روڈ پر اس خ ن زیر نے پنک بس میں سوار خواتین کو دیکھتے ہے اپنا ناڑا کھول کر سر عام اپنی نا مردانگی دیکھانے لگا ۔۔
خاتون نے کمیرا سے ریکارڈ کر لیا ۔
ان جیسوں کی وجہ سے معاشرہ میں نہ کوی بچی محفوظ ہے نہ کوی بچہ نہ کوی خاتون ۔۔
سوچیں جو شخص سر عام بغیر کسی خوف کے یہ سب کر رہا ہے اس کے شر سے کون محفوظ ہو گا ۔۔
پنجاب ہوتا تو فل فرای ہو چکا ہے اس ویڈیو کو اک دن گزر گیا مگر مجال ہے سندھ کے کسی وزیر کسی ادارے نے اس پر ایکشن لیا ہو ۔۔
اس پر اواز اٹھاو ۔۔ تاکہ حکومت اس کی اچھے سے گرمی نکال سکے ۔ ایسے لوگ ویسے بھی دھرتی پر بوجھ ہوتے ہیں ۔ ماں باپ فیملی کیلے بھی بوجھ ہوتے ہیں۔