اہل پنجاب ہوشیار رہیں، کیوں کہ اسی طرح کی کھپ اٹھارہویں ترمیم کے وقت مچائی گئی تھی جس طرح کی اس وقت مچی ہوئی ہے، یہی کلہاڑے والے بھولڑو تھے اور جناب شہباز شریف نےاین ایف سی میں پنجاب کے عوام کا حصہ سندھ کو بخش دیا تھا۔ آج کوئی اس شہباز کو پوچھے کہ تمہارے اس سرنڈر کا وفاق کو، پاکستانیت کو کیا فائدہ ہوا؟ اب پنجاب میں غربت اور اسے ملنے والی گالیوں کی مقدار بھی بڑھ چکی۔
اسی لئے اہل پنجاب ہوشیار رہیں آپ کے ساتھ پھر ٹھگی ہونے لگی ہے یہ وہی پرانے ٹھگ ہیں،
بھولڑو ٹھگ۔
محترمہ شمع جونیجو کو کینسر سروائیور سمجھ کے خوامخواہ سوشل میڈیا پر سپورٹ کیا، جب ان کے خلاف پیپلزپارٹی کی ملازم سوشل میڈیا ٹیم نے مہم چلائی تب ان کی مدافعت کی تاہم جب جب خاکسار کی ٹرولنگ ہوئی، بھلے بھولڑو کی طرف سے ہو، یوتھڑوں کی طرف سے، پٹواریوں کی طرف سے یا اخروٹوں کی طرف سے، موصوفہ نے ہلکا ہلکا چیزہ لیا۔ آج ان کے بھولڑو کے پنگھوڑے میں بیٹھنے پر ہم نے بھی جوابی چیزہ لینے کی کوشش کی اور موصوفہ بلاک مار گئیں۔
عجب بے عزتی ہے
☺️☺️
کل جو پنجاب کو گالیاں دینے والوں کو سندھ حکومت نے پروٹوکول دیا ہے، اس پر وہ سینیٹرز صاحبان کا دیہانت ہو گیا ہے جنہوں نے ایک غلط الزام میں خاکسار کو سینیٹ کمیٹی کے سامنے طلب کیا تھا، ارتھی اٹھی کہ نہیں ان سینیٹرز صاحبان کی؟
کریاکرم ہو گیا کہ نہیں؟؟
راولپنڈی کی بیوٹیفکیشن یا شہریوں کی جان سے کھیلنے کا منصوبہ؟ چائنہ مارکیٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے انتظامی غفلت بے نقاب کر دی! ماں کے ساتھ چلتا معصوم بچہ کھلے نالے میں جا گرا، موت کے منہ سے بال بال بچا۔ جگہ جگہ کھدائی، نہ حفاظتی باڑ، نہ شہریوں کی جان کی پرواہ!
🚨سماء نیوز اینکر کی "غنڈا گردی" چیک کریں ۔۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں اور خواتین کے ایریا میں زبردستی مائیک پکڑے منہ اٹھا کر گھُسی جا رھی ھے ۔۔ کیا سرکاری سکولوں میں بچوں اور خواتین کی کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی ۔۔ یہ "سماء نیوز" حد سے آگے گزر رہا ھے ۔۔ ہم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پنجاب حکومت کے خلاف سماء نیوز کی کُھلی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ ہم مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایسے ٹکے ٹکے پہ بکنے والے بکاؤ میڈیا کو لگام ڈالی جائے ۔۔ شکریہ
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
انصاف مانگنا خاتون پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا؟
جوڈیشل کمپلیکس کی اہلکار ساجدہ پروین نے پولیس انچارج کے مبینہ توہین آمیز رویے کے خلاف آواز اٹھائی، سی پی او راولپنڈی سردار غیاث گل خان نے نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کا حکم دیا، مگر اب خاتون اہلکار کو ہی نوکری سے معطل کر دیا گیا!
رائے ونڈ کوٹ رادھا کشن
کینسر کیئر ھسپتال کے عقب میں موجود مائیکرو ٹیکس انجینئرنگ محنت کشوں سے زبردستی کام لینے لگی' کوٹ رادھا کشن کے محنت کش امانت ولد نور محمد پر شدید تشدد' نقد رقم بھی چھین لی' جبری مشقت بھی لیتے رھے' رائے ونڈ پولیس اسٹیشن نے ایف ائی ار درج کر لی' فیکٹری کے مالکان اور مینجرز کی محنت کش کو دھمکیاں' امانت کی اعلی حکام سے اپیل کہ اسکی فیملی کو تحفظ دیا جائے ' اسکی حق حلال کی کمائی واپس لیکر دی جائے ۔۔تشدد کرنے والوں کو سزا دی جائے۔۔۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A@MaryamkoBatayn@CMComplaintCell@SaimaFarooq@Police_Kasur@OfficialDPRPP
کل ایک ٹینڈر آیا جس میں وزیروں کے گھروں کی تزئین و آرائش کرنی تھی۔ منسٹر انکلیو میں گھر ہیں، ایک رانا ثنا اللہ کا گھر، جس کے لیے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر ہے، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی کے گھر کے لیے 5 کروڑ روپے کا ٹینڈر آیا ہے۔ چوہدری سالک حسین کے گھر کا بھی ٹینڈر آیا ہے۔ کیا یہ کفایت شعاری مہم ہے؟
صحافی کا وفاقی وزرا سے سوال، وزرا کا جواب سنیے
اس پر بہت تنقید ہو رہی ہے اور یہ سب دیکھنا بہت دردناک اور افسوسناک بھی ہے مگر اس کا یہ پہلو بھی کہ ایسا ملک جہاں کروڑوں لوگ بنیادی وسائل سے محروم ہیں خوراک وغیرہ مکمل میسر نہی مواقع نہی ملتے وہاں کچھ بھی مفت ان کی لالچ جگا دیتا ہے وہ مفت ملے وسائل کو مال غنیمت سمجھتے اور یہ نفسیاتی سوچ ہوتی کہ اگر میں نے نا اٹھایا تو کوئی اور اٹھا لے گا
کیا کریں بھیا۔ ساری پنجاب حکومت اس وقت ٹویٹر کی لائکس اور ٹرینڈز کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ جو چیز ٹویٹر پر وائرل ہو جاے میڈم صاحبہ اس پر حکم صادٖرفرما دیتی ہیں۔
سپیڈو بس گرل
جس بچی کو دھکے پڑنے سے اب تک دو لوگوں کی نوکریاں گئیں، پرچے ہوئے اسکی بسوں میں حرکات کی ویڈیو چیک کریں۔ مسافروں کے مطابق بچی کا یہ معمول ہے اور بسوں میں سفر کرنے والی خواتین اور مرد سب بچی سے تنگ ہیں۔ حکومت سے درخواست ہے کہ بچی کو کسی ہسپتال منتقل کیا جائے اور دونوں ملازمین کو انکے جرم کی کافی سزا مل چکی ہوسکے تو انکو بحال کریں کیونکہ نوکریاں جانے سے وہ مسائل کا شکار ہیں۔ شکریہ
پنجاب پولیس کے بعد اب حاضر ہے پنجاب بینک کا ملازم! شہری کے ساتھ دست و گریباں، بدتمیزی کرتے ہوئے صاف کہہ دیا: ’’جا، تیرا کام نہیں کرنا!‘‘
ملک میں ہر جگہ ایسے بدتمیز اور بدمعاش عناصر نے جیسے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے۔ عوام کو عزت دینے کے بجائے ان سے الجھنا، دھونس جمانا اور شہریوں کو اپنا ذاتی ملازم سمجھنا معمول بنتا جا رہا ہے
ہر ایک کو پتہ ہے ایک سو بیانوے ملئن پاونڈ کیس کا ایک فریق سندھ حکومت ہے۔ کیوں کہ سرکاری زمین ملک ریاض کو دے کر اس لوٹ مار کی بنیاد تو اسی نے رکھی۔ اس کیس کا ایک فریق تو جیل میں آدھی سزا کاٹ چکا ہے جب کہ دوسرا فریق پوری ریاست کو دھمکیاں لگاتا پھر رہا ہے، تا عمر استثنا لے کر۔
جمہوریت بہترین انتقام ہے سے شروع ہونے والا سفر جمہوریت بہترین لوٹ مار ہے تک پہنچ چکا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کہتی ہیں کہ خواتین ان کی ریڈ لائن ہیں، جبکہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب دعویٰ کرتے ہیں کہ سرکاری سکولوں اور اساتذہ کا تحفظ یقینی بنایا گیا ہے
مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے بلڈ پریشر 193 پر پہنچ گیا تھا۔زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا ، عمران خان کا چیف جسٹسز کوخط