عمران خان کیخلاف کوئی ایک کیس بھی سچا ہوتا تو فوج عمران خان کا کیس لائیو چلاتی اور عوام کو دکھاتی کہ دیکھو تمہارا ہیرو کتنا بڑا مجرم ہے ان 3 سال میں عمران خان کیخلاف جب کچھ نہ ملا تو آئین ہی بدل دیا پوری عدلیہ ہی تبدیل کردی مگر شرم پھر بھی نہیں آئی آج عوام کا ہاتھ گریبان تک آگیا!
یہ تو پہلے سوچنا چاہیے تھا۔
اگر شاہ جی اور دیگر جرنیل یہ سوچتے تھے کہ راجکماری جی کے پاؤں کی جوتی بن کر ان کی عزت میں اضافہ ہوگا۔۔
پھر ایسا تو ہونا ہی تھا
باقی، اس فوج نے جو ملک کو لوٹ کر کھایا ہے وہ ایک الگ کہانی ہے
ہیلو سر
فائر وال آف کردیں,آزاد چینل والوں کو ٹھڈا کرا دیں ,آرمی آگاہی نیٹ ورک ختم کردیں ,صحافیوں کو مال لگانا بند کردیں,ساری مارکیٹنگ کرنے کے باوجود ذلیل ہورہے ہیں,پیسہ لگا کر ذلیل ہونے سے بہتر ہے مفت میں ذلیل ہوں . سر ،، اس نے سرحد پہ جانے تھا غلطی سے سرحد یونیورسٹی پہنچ گیا 😜🥱
سوال یہ ہے کہ تیرا پیو
یہ دہشت گرد پھوجی
اسلحہ لے کر گیا ہی کیوں تھا یونیورسٹی ؟
اور وہاں جو پلسیے کھڑے تھے، کیا وہ کرنل کی بیٹی کی بارات کے لیے تھے ؟
🤔
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے احتجاج چل رہا ہے آج فوجی افسر نے فائرنگ کی اور اسکی بیوی ہمیں اب دھمکیاں دے رہی ہے کہ آپ کے گھر والوں کے ساتھ یہ کروں وہ کروں گی اب پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑی نہیں لگا سکتے ہمارے HOD سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے طالبات کا احتجاج
نہ کر صدیق سپائیڈرمین پھر آپ کے دوست کہتے ہیں Ai والے زیادتی کرتے ہیں . میرا آپ سے اختلاف اُوٹ پٹانگ عسکری خبریں دینے پر ہی ہے چلو تم اپنا کام کرو اور ہم اپنا @SdqJaan
مجاں مجاں دیاں بہناں ہوندیاں نے!
پاکستانی قوم کو چوتیا بننے کا شوق ہے، تب ہی تو 75 سال پنجابی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے کامیابی سے یہ کام۔کیا ہے!
ابھی کمنٹس میں دیکھیں کہ ان کے دفاع میں کون آتا ہے