گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول اگڑا تعلقہ گمبٹ سے چوری سامان 03 مہینے گذرنے کے باوجود بھی اگڑا پولیس برآمد نا کرا سکی۔ چوری سامان میں 13 سولر پلیٹیں اور 03 پانی کے موٹر شامل۔ واقعے کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی گئی. پرنسپل انعام الٰہی تنیو
@MirRohalPSP @PoliceAwam
سیپکو کی حرام خوری کا دوسرا کیس۔ ہمارے گائوں پر سارے بل جعلی ہے جب 11 ہزار لائن نومبر 2018 سے کٹی ہے تو بجلی کے بل میں یونٹ کیسے استعمال ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بیس ھزار کے ڈڈکشن بل بھیجے گئے۔
حوالہ نمبر 17381410945702
@DawachSaeed@kdastgirkhan@AmjadHafeez19@sepcoofficial
ہم پر سارے بل حرام خوری ہیں۔ ہمارے گاؤں کی 11 ہزار بجلی نومبر 2018 سے کاٹ دی ہے لیکن بجلی کے بل میں یونٹس پھر ��ھی استعمال ہو رہے ہیں۔ سیپکو والے کرپشن کر رہے ہیں۔ مارچ 2020 میں 199 یونٹس اور اگست 2020 میں 99 یونٹس۔ 2022 میں بھی یونٹ
@AmjadHafeez19
@sepcoofficial
@DawachSaeed