آپ بھلے جو مرضی کہتے رہیں مگر اس سے عمدہ اس سے لذیز اور اس سے اتھینٹک بونگ پائے بنانا ممکن ہی نہی ہے
جو ایک بار کھا لیتا وہ پھر کہیں اور سے پائے نہی کھائے گا سترہ اٹھارہ گھنٹے دھیمی آگ پر پکے بغیر کسی ڈبے کے مصالحے کے اور ان کے اوپر پکتے جو ملائی جمتی اور پھر لیٹ میں ڈال کر خاص خوشبو والا گرم مصالحہ دھنیا ہری مرچ اور گھر میں بنے تل والے کلچے اور شوربہ ایسا ہاتھ آپس میں چپک جائیں
جنت کا کھانا ہے یہ 🥰🥰
میرے گھٹنوں میں درد رہنےلگا اور کرسی پہ بیٹھ کر نماز پڑھنے لگا. اللّہ سے گڑگڑا کر دعا مانگی کہ میرےسجدے واپس عطا فرما دے. ایک دن باجی نے نسخہ بتایا. 7 بادام+ ایک چائے کا چمچ سفید تل + 5-6 پھول مخانے روزانہ نہار منہ لینے ہیں. میں نے یہ شروع کیا، میں کچھ ہفتوں میں ہی بھلا چنگا پو👇
اکٹھا کریں دو پودوں کی طاقت 🌿+🍊=🍊
کیا آپ جانتے ہیں کہ گرافٹنگ کے ذریعے آپ ایک ہی پودے سے دگنی اور معیاری پیداوار حاصل کر سکتے ہیں؟
اس ویڈیو میں دیکھیں پھلدار پودوں پر پیوند کاری کرنے کا آسان اور 100% کامیاب طریقہ۔ اپنے باغیچے کو پروفیشنل بنائیں 🌳✨
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
قدرتی طریقے سے چھاتیوں کو مضبوط بنانے کا گھریلو ماسک
اجزاء: 1 کھیرا، 1 انڈے کی زردی،1 چائے کا چمچ شیا بٹر (بلینڈ کر کے ہموار پیسٹ بنا لیں)
استعمال: ماسک کو سینوں پر لگا کر 10 منٹ نیچے سے اوپر مساج کریں، 30 منٹ لگا رہنے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ 2 ہفتے روزانہ استعمال کریں
آج آپ کو اوپن سورس اے آئی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پہلے تو یہ سمجھیں کہ اوپن اے آئی open ai اور اوپن سورس اے آئی دو مختلف چیزیں ہیں۔ open ai ایک کمپنی کانام ہے جو chat gpt بناتی ہے جو کہ کلوزڈ اے آئی ہے اوپن نہیں۔
اوپن سورس اے آئی (Open Source AI) سے مراد ایسا مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا نظام ہے جس کے بنیادی عناصر جیسے کوڈ، ماڈل کے اوزان (Model Weights)، ڈیٹا سیٹ اور تکنیکی طریقہ کار کو تمام لوگوں کے لیے بالکل مفت اور کھلے عام دستیاب کر دیا جائے۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر کے ڈیولپرز اور محققین بغیر کسی پابندی یا بھاری فیس کے اس ٹیکنالوجی کا استعمال، مطالعہ، ترمیم اور اپنے کمپیوٹرز یا سرورز پر خود چلا (Self-host) سکیں۔
اوپن سورس اے آئی کے اہم عناصر یہ ہیں :
کھلا کوڈ (Open Code): الگورتھم اور سافٹ ویئر کا بنیادی کوڈ سب کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔
ماڈل ویٹس (Model Weights): ماڈل کی تربیت (Training) سے حاصل ہونے والے نتائج اور پیرامیٹرز، جن سے وہ فیصلے کرتا ہے، کھلے عام ڈاؤن لوڈ کے لیے فراہم کیے جاتے ہیں۔
شفافیت (Transparency): یہ سمجھنا آسان ہوتا ہے کہ ماڈل کیسے کام کرتا ہے اور اسے کس قسم کے ڈیٹا پر تیار کیا گیا ہے۔
اہم فوائد
1. مکمل کنٹرول اور خودمختاری: صارفین یا کمپنیاں کسی ایک بڑی ٹیک کمپنی کی مرضی یا ان کی API سروسز پر منحصر نہیں رہتے۔ وہ اپنی ترجیحات کے مطابق ماڈل کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
2. ڈیٹا کی تحفظ (Data Privacy): چونکہ ماڈل کو اپنے ذاتی سرور پر چلایا جا سکتا ہے، اس لیے حساس اور نجی معلومات کسی تیسری کمپنی کے پاس منتقل نہیں ہوتیں۔
3. لاگت میں کمی: بار بار استعمال یا پروسیسنگ کی بنیاد پر فیس ادا کرنے کے بجائے یہ ماڈلز کافی حد تک کم خرچ ثابت ہوتے ہیں۔
4. تیز تر ترقی: دنیا بھر کے لاکھوں ڈیولپرز ایک ساتھ مل کر غلطیوں کی اصلاح کرتے ہیں اور نظام کو بہتر بناتے ہیں
ساتھ لگائی گئی تصویر میں بتایا گیا ہے دستیاب اے آئی میں سے کونسا اوپن سورس ہے اور کونسا کلوزڈ سورس ہے
منافع خور ملٹی نیشنل کمپنیز کی سوچی سمجھی سازشوں کے تحت
سرسوں کے تیل، دیسی گھی، قدرتی اشیاء و دیسی ادویات، پیتل کے برتنوں وغیرہ کو نقصاندہ ثابت کیا گیا تاکہ ان کی پروڈکٹ بکے۔
بیدار ہوں ! قدرتی اشیاء کو اپنائیں ، بے جا ادویات کے استعمال سے پرہیز کریں۔
جگر کی کمزوری، یرقان اور پیلی آنکھوں کا دیسی اور شافی علاج
علامات: پیشاب گہرا زرد، منہ کا ذائقہ کڑوا، دائیں پسلی میں بوجھ، بھوک کی کمی اور قبض۔
تجویز کردہ دوائیں: شربت دینار دو بڑے چمچ صبح و شام (آدھے گلاس پانی میں) اور معجون دبید الورد صبح و رات کھانے کے بعد۔
اچھا خاصا ھاتھ Vivo x300 Pro اور ون پلس 15 پر بیٹھا ھوا تھا ،فضول میں دونوں بیچ کر سیم سنگ 26 الٹرا اور آئی فون 17 پرو میکس لے لیا،سیم سنگ اتنا ھینگ ھورھا ھے کہ ھر ٹوئیٹ کے بعد کریش اور آئی فون پر زندگی بھر کبھی ھاتھ بیٹھا ھی نہیں۔اب ون پلس 16 اور ویوو ایکس 500 پرو آئے تو واپس ان پر ھی جاونگا۔سیم سنگ 26 الٹرا(A big no).
موسم بدل رہا ہے… بالوں کو Extra Care کی ضرورت ہے!
ستمبر، اکتوبر میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ بہت سے لوگوں کو سر کی جلد میں خشکی، بالوں کا روکھاپن اور Hair Fall کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسے میں بالوں کو نظرانداز نہ کریں، بلکہ انہیں اضافی نگہداشت دیں۔
KDS Hair Oil
کے بارے میں الحمدللہ مختلف کسٹمرز کی طرف سے بہت اچھا فیڈبیک ملا ہے، خصوصاً سر کی خشکی، بالوں کی مضبوطی، روکھے پن اور مجموعی Hair Care کے حوالے سے۔
اور سب سے بڑھ کر…
یہ صرف دوسروں کے تجربات کی بات نہیں۔ میرا اپنا ذاتی تجربہ بھی الحمدللہ بہت اچھا رہا ہے۔ میں نےبھی اسے مستقل استعمال کیا اور بالوں کی حالت میں واضح بہتری محسوس ہوئی۔
اسی ذاتی اطمینان اور اعتماد کے ساتھ ہم KDS Hair Oil پیش کرتے ہیں۔
بات صرف دعوے کی نہیں، اپنے تجربے اور لوگوں کے اعتماد کی ہے۔
اگر آپ بھی اپنے بالوں کو اس موسم میں Extra Care دینا چاہتے ہیں تو KDS Hair Oil ضرور آزمائیں۔
Order Now: 0340-1504598
price list
https://t.co/v0ypamw3VT
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سن وصال سے قمری تقویم میں ہزار سال 1604 میں پورے ہوتے ہیں۔بینک آف انگلینڈ کی بنیاد 1694, والٹیئر اور روسو کا سن وفات 1778 اور انقلاب فرانس 1789۔یوں اٹھارویں صدی تک پوری دنیا میں "بے خدا تہذیب" کا شیطانی اقتدار اپنا تسلط قائم کرنے میں کامیاب ہو چکا تھا۔
ہم رخصت ہوئے اوروں نے سنبھالی دنیا
پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا
1897 میں صیہون کے داناؤں کے خفیہ اجلاس کا نقشہ پیش نظر ہو تو علامہ اقبال کی نظم "ابلیس کی مجلس شوریٰ" کا تخیل پوری طرح سمجھ میں آ سکتا ہے۔۔۔
@lostguy79 اس بات کو پوری طرح سمجھنے کے لئیے
Mission Impossible series کی آخری دو movies
Dead Reckoning اور
Final Reckoning
ملاحظہ فرمائیے Tom Cruise والی۔
سمجھ آتا ہے کہ AI کو پٹہ نہ ڈالا گیا تو کیا اودھم مچائے گی۔