کچھ محفلیں آواز سے نہیں، احساس سے سجتی ہیں،
کچھ لوگ ملتے نہیں، پھر بھی دل میں بستے ہیں،
یہ اسپیس بھی ایک خوبصورت سا بہانہ ہے،
جہاں اجنبی لوگ بھی اپنوں جیسے لگتے ہیں۔ ❤️✨
Some spaces bring strangers together and turn moments into beautiful memories. 🌸
https://t.co/NWsREj1GmX