پیٹرولیم لیوی کو ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی نے ایسی کیا تجاویز پیش کی کہ حکومت کی کمیٹی لاجواب ہو گئی؟
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
JI Dharna
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
اب اس آواز کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
جب کوئی حق کے راستے پر نکلتا ہے تو اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے ٹھٹہ مارا جاتا ہے، لطیفے بنائے جاتے ہیں، ہماری تو ٹکے کی بھی اوقات نہیں ہے، ہم تو اعلی ظرف بھی نہیں ہم تو اللہ کے نیک بندے اور اس پسندیدہ بھی نہیں، بس ایک کوشش کررہے ہیں اور اللہ جانتا ہے،
#JI_LongMarch20Sep
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم ہے
ظالمانہ بھتہ لیوی کے خلاف ہر طبقہ فجر کے لوگ بے حال ہیں
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
1996 میں بھی حکمرانوں کے ظلم حد سے بڑھے تھے،توہم نےاسلام آباد کا رخ کر کے اقتدار کے ایوان ہلادیے تھے۔20 ستمبر کو وہی تاریخ دہرا دی جائے گی!
ظالموں یاد رکھو، ہم نہ پہلے جھکے تھے، نہ اب پیچھے ہٹیں گے
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
JI Islamabad March | 20 September March | No More Bhatta Levy
پٹرول پر بھتہ لیوی عوام پر ظلم ہے۔ جماعت اسلامی نے اس ظلم کے خلاف میدان سجا دیا ہے۔ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ ہوگا، فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#JI_LongMarch20Sep
یہ قافلہ آج کا نہیں، ایک تاریخ کا تسلسل ہے…
اسلام آباد کی سڑکیں پہلے بھی جماعت اسلامی کا عزم دیکھ چکی ہیں، اور اب 20 ستمبر کو تاریخ پھر خود کو دہرائے گی۔
وہی پرچم، وہی جذبہ، وہی عزم...
پیٹرولیم لیوی کے ظالمانہ بوجھ کے خلاف پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا!
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
سمندر سے آئیں گے، پہاڑوں سے اتریں گے، کھیتوں سے نکلیں گے…
چیونٹیوں کی طرح رواں، قافلہ 20 ستمبر کو اسلام آباد پہنچے گا!
پاکستان بدلو، نظام بدلو!
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
ثمینہ سعید، قائم مقام سیکریٹری جنرل ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان، دھرنے کے ستائیسویں روز گوجرانولہ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وسطی پنجاب کا نظم بھی موجود ہے۔ 🤝
✊ لیوی، بھتہ اور ٹیکس کے خاتمے اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کے مطالبات کے ساتھ جماعت اسلامی کا دھرنا مسلسل جاری ہے۔
📢 مہنگائی نامنظور! عوام کو ریلیف دو!
#دھرنا #گوجرانولہ #جماعت_اسلامی #مہنگائی_نامنظور
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
قائداعظم کی جدوجہد اس مضبوط اور ترقی یافتہ پاکستان کے لئیے ٹھیلوں پاکستانیوں کے لئے فخر کا باعث ہو۔۔۔آئیے ہم مل کر قائد کا پاکستان بنائیں۔
آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا !
جماعت اسلامی نے بالآخر اسلام آباد کی طرف 20 ستمبر کو Final Call دی۔ جماعت اسلامی کی تاریخ ہے کہ وہ جب بھی اسلام کی طرف مارچ کرتی ہے یا تو حکومت کو مطالبات ماننے پڑے ہیں نا ماننے کی صورت میں حکومت دھڑام سے گر گئی ہے۔ فارم 47 کے اس حکومت میں اگر تھوڑی سی بھی عقل باقی ہے تو پٹرولیم لیوی ختم کریں اور اگر ختم نہیں کرسکتے تو ابھی سے گھر جانے کی تیاری شروع کریں کیونکہ اس دفعہ حافظ نعیم امیر ہے اور وہ ایک انچ بھی عوامی مطالبات سے پیچھے ہٹنے والا نہیں ۔
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
No More Bhatta Levy