آج مکہ سے مدنیے کا سفر ہے ۔۔
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا فاصلہ تقریباً 450 کلومیٹر ہے، یعنی اگر آپ کے پاس کار ہے اور آپ مسلسل 110 کی رفتار سے سفر کر رہے ہیں تو اس میں تقریباً 4 گھنٹے لگیں گے۔
اے ایمان والو تصور کرو کہ اس فاصلے کا آدھا حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹوں پر سوار ہو کر اور آدھا پیدل آٹھ دن تک حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہمراہ فرمایا۔ خدا اس سے راضی ہو، بہت گرم موسم میں۔
اور ہمارے رسول اپنا سامان اٹھائے پھرتے رہے اور وہ دنیا میں کسی سے بھی ناقابل برداشت ہیں، یہ سب کیوں؟ یہ تھکاوٹ اور اداسی کیوں؟
یہ سب کچھ اس لیے ہے کہ اس دین کی فتح ہو اور یہ دین آج تم تک پہنچے جب کہ تم مضبوط اور برکت والے ہو، اس لیے اس کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا کرو۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ 💕
ضلع لکی مروت۔۔
اگر دیہاتوں میں سیکورٹی رٹ قائم کرنا مشکل ہے لیکن کم ازکم لکی مروت شہر میں ریاست تو اپنا رٹ قائم کریں۔جہاں عام افراد کا گھر نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔
Last day Two brothers abducted from their residence in Lahore, Pindi Stop belongs to #LakkiMarwat , yet no information about them. It's not good as soon possible release him.
#ReleaseMissingPersons
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
ایک یتیم بچی جس کا تعلق ضلع لکی مروت میری گاوں سے ہیں، جو سکول جانے کی عمر میں فٹ پاتھ پر بیٹھ کر ٹافیاں، چاکلیٹ جیسے چھوٹی چیزے بیجتی ہیں، اس کے والد بیماری کے باعث انتقال کر گئے، اب یہ بچی گھر کے واحد سربراہ ہے، ان سے اگر کوئی تعاون کرنا چاہتے ہیں، تو معلومات لے سکتے ہیں،
سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والے ان چار نجی بینکس کا مکمل بائیکاٹ کریں
National Bank| MCB| HBL| UBL
دوست احباب نیچے دئے گئے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹر پر اپنی حاضری ضرور لگائیں، یہ براہ راست عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے!
#BycottInterestBasedBanks
@kdastgirkhan
لکی مروت واپڈہ والوں کی بدمعاشی۔ 20 ہزار افراد پر مشتمل گاوں بیگوخیل کی بجلی پچھلے 3 ہفتوں سے کاٹی ہوئی ہے۔ اس بنا پر کہ گاوں کے کچھ لوگوں پر بقایاجات ہے۔ مہربانی فرما کر اس کا نوٹس لے۔