اسلام آباد:
قلب پاکستان کی جانب سے منعقد ایوارڈ شو میں شرکت
جس میں اسلام آباد کی سیاسی اور سماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی۔
اور مختلف شعبہ زندگی سے منسلک لوگوں کو ایوارڈ دیے گیے
جس میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا ایوارڈ مرکزی جوائنٹ سیکٹری عبد الشکور سُجرا کو دیا گِیا-
اے قائد اعظم(رح)
آج کے دن ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اس ملک کو حقیقی معنوں میں خود مختار ریاست بنائیں گے جس پر کسی غیر کا تسلط نہیں ہوگا۔اس ملک کو فرقہ واریت اور لسانیت سے پاک کریں گے۔ وہ ریاست جو کسی بین الاقوامی چوہدری کے آگے سجدہ ریز نہیں ہوگی اور جسکی خارجہ پالیسی آزاد ہوگی
جو پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر فہش نعرے لگانے والیوں کو عورت مارچ کے نام پر ملتا تھا، اتنا نہ سہی لیکن اتنی شرم و حیا ضرور کی جاتی کہ بلوچستان کی بیٹیاں آدھی رات سڑکوں پر سسکتی رہیں اور ان پر ظلم ڈھایا گیا
کیا وہ قوم کی بیٹیاں نہیں؟
کاش کہ ماضی کی غلطیوں سے کچھ سبق سیکھا ہوتا
شہیر سیالوی نے لیاقت باغ جلسے میں لاکھوں لوگوں کے سامنے فلسطینی بچوں کی ڈاکومنٹری چلوا کر امت مسلمہ کے حکمرانوں کو واضح پیغام دیا کہ اگلی باری تمہارے بچوں کی ہے۔
ہر آنکھ اشک بار تھی
گزشتہ رات چیئرمین پاکستان نظریاتی شہیرحیدرسیالوی کا سیاسی پاورشو،پریوزخٹک اور استحکام پاکستان پارٹی سے کم از کم بڑا جلسہ تھا, نئی نویلی جماعت کا اتنا کراؤڈ اگرسمجھا جائےتوجلسہ کامیاب تھا
میں پاکستان نظریاتی پارٹی کو کامیاب جلسہ ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور میں @ShaheerSialvi کو سلام پیش کرتا کے نو جوانوں صحیح راہ دکھانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں 🇵🇰🇵🇰
@pnp_lahore @hamzanaqvii
جہاں جلسہ کرتے ہوئے بڑے بڑے وڈیروں، جاگیرداروں اور غداروں کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں، الحمدللہ اللہ نے لاج رکھی ہے وہاں عام عوام، محب الوطن پاکستانیوں نے اپنی پارٹی پاکستان نظریاتی پارٹی کا ساتھ دے کر ثابت کر دکھایا ہے کہ
اب آپشن صرف ایک شہیر سیالوی۔
@ShaheerSialvi @Aamadmi_1
قائد نوجوانان پاکستان چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کا راولپنڈی سے
مریم نواز صاحبہ اور بلاول بھٹو زرداری کو الیکشن لڑنے کا چیلنج ✊
@PNP_OfficiaI@ShaheerSialvi
@Aamadmi_1 @shakoor_sujra#PNP