@AftabAl20797100 پہلے جماعت اسلامی کو ٹارگیٹ کیا گیا تو دیگر فرقے والے سوچ رہے تھے ہمارا میٹر تھوڑی ہے،پھر اہل حدیث کو کیا گیا،اس کے بعد اہل دیوبند کو اور اب اہل خانقاہ کو نشانہ بنایا گیا۔اس سے پتہ چلا کفر کو ہمارے فرقے سے نہیں بلکہ ہمارے کلمے سے پریشانی ہے اس لیے کلمہ پر اکٹھا ہوجاؤ
کورونا، ڈینگی، ٹڈی دل، زلزلے، دشمن کے ناپاک ارادے اور اپنی کمزوری
کیا ہمارے لئے تھوڑے تازیانے ہیں جو ہم وبا زدہ لوگوں کی مدد کے بجائے ناجائز منافع کمانے کا موقع سمجھ رہے ہیں کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ہم حرام کھانے اور ہر گناہ سے توبہ کرکے اللہ تعالی کو منانے کی کوشش کریں
#یوم_شہادت_محمد_مرسی
ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا!
زخم دل جیت کر! نقد جاں ہار کر!
ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی!
جانے کتنی تمناؤں کو مار کر
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
حضرت علی میاں ندویؒ تحریر فرماتے ہیں کہ ہندستان میں جو کچھ خدا کا نام لیا اور اسلام کا کام کیا گیا، وہ چشتیوں اور ان کے مخلص و علی ہمت بانی سلسلہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے حسنات و کار��اموں میں شمار کیے جانے کے قابل ہے۔(تاریخِ دعوت و عزیمت)/1
#ArrestAmishDevgan
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریں___
اکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں___
دیواروں کے نیچے آ آ کر یوں جمع ہوئے ہیں زندانی___
سینوں میں تلاطم بجلی کا آنکھوں میں جھلکتی شمشیریں___
#محفل_سخن#بزم_شاعری#تحریک_نفاذ_اردو#م_احمد@a_5_14@N_33_0
حضرت مولانا سیّد ابو الحسن علی میاں ندوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
"جو چیز کسی ملّت کو اس کے ماضی سے، اس کے مذہب سے، اس کے کلچر سے، اس کی تہذیب سے ملاتی ہے وہ رسم الخط ہے، رسم الخط بدلا نسل بدل گئی، آج ہندوستان میں یہی ہو رہا ہے."
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ثلاثٌ أُقْسِمُ عليهنَّ: ما نَقَصَ مالُ عبدٍ من صَدقةٍ، ولا ظُلِمَ عبدٌ مَظْلَمَةً صَبَرَ عليها؛ إلا زادَهُ الله عِزًّا، ولا فَتَ��َ عبدٌ بابَ مسألةٍ؛ إلا فَتَحَ اللهُ عليه بابَ فَقْرٍ».
قفس نما ہو اگر آشیاں بدل ڈالو
جو پر فریب ہو مہرباں بدل ڈالو
نہ تاب ہو جسے برق اجل سے لڑنے کا
وہ باغ چھوڑ دو وہ باغباں بدل ڈالو
نصیبہ بدلے نہ بدلے اے جاویداں تیرا
بہار آنے سے پہلے خزاں بدل ڈالو
گل محمد اکرم خان
#تحریک_نفاذ_اردو
پاپولر فرنٹ آف انڈیا ہماری ایک بے باک، نڈر، جرأت مند، اور واقعی اپنے نام کی طرح بالکل فرنٹ پر رہ کر ظالم سنگھیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی ایک منفرد جماعت ہے، میری نظر میں ابھی اس طرح کی کم از کم ہمارے ملک کی حد تک کوئی جماعت نہیں ہے، اس کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے