🚨🚨 Another new low for Pakistan! The brother of a sitting Chief Minister has filed a habeas corpus petition over the CM’s disappearance. More than three days have passed, and he has yet to be produced before a court.
Under the Field Marshal and his cronies, Pakistan has officially become a nation of “missing persons.”
عمران خان، میرے دوست، اس وقت جب شاید تم تہجد پڑھ چکے،شاید تلاوت میں مگن ہو۔ مائیں، بہنیں، بیٹیاں ، بچے اور بزرگ بہتے آنسوؤں کے ساتھ محو دعا ہیں۔ شاعر تمہارے لئے نظمیں لکھتے، مصور تصاویر بناتے، اور گلو کار نغمے گاتے ہیں۔ نیلا آسمان نہیں، تمہارے سر پہ دعاؤں کا فلک سایہ فگن ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam
سورس لنک https://t.co/n9kwzE8yDe
آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں، آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں، آپ کی دبائی جا رہی ہے۔ لہٰذا، آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
https://t.co/qGJdXNjSrf
A six-member Israeli 🇮🇱 digital and cyber warfare team has arrived in India🇮🇳, where it is preparing to launch its operation lounge through cyber attacks during a possible Indo 🇮🇳 Pak🇵🇰war.
جس کسی کو اگلے الیکشن میں عمران خان کا ٹکٹ چاہیئے، وہ کل گیارہ بجے علیمہ خانم کے اڈیالہ جیل پہنچنے سے پہلے وہاں موجود ہو۔
اڈیالہ جیل کے باہر کل حاضری لگے گی، جو بھی غیرحاضر پایا گیا، اسے یا تو آئیندہ ٹکٹ نہیں مل سکے گا، اور اگر مل بھی گیا تو اسے ووٹ نہیں مل پائے گا۔
یہ عذر نہیں چلے گا کہ آپ دور دراز علاقے میں رہنے کی وجہ سے پہنچ نہیں سکے، کیونکہ اگر ٹکٹوں کا اعلان ہونا ہو تو چاہے کوہ قاف ہی کیوں نہ جانا پڑے، ہر کوئی پہنچ جاتا ہے۔
کل تحریک انصاف کی صفوں چھپے منافقین کو بے نقاب کرنے کا دن ہے۔ حاضری لگوائیں ورنہ لائن حاضر ہونے کیلئے تیار رہیں!!!
آواز اٹھائیں 🚨
حیدر سعید کو رات کے اس وقت گھر سے اُٹھایا گیا ہے، حیدر سعید کی والدہ نے سوشل میڈیا سے درخواست کی ہے کہ میرے بیٹے کے لئے سب آواز اٹھائیں۔
حیدر سعید کی رہائی کے لئے سب بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ وہ عمران خان کا سچا سپاہی ہے
عرض کیا ہے کہ سولر صارفین سے آپ ٹیکس کس حیثیت سے لیں گے؟ سولر پینل سرکار نے لگوا کر دیا ہے، سولر سرکار کی سڑک پر لگایا گیا ہے، یا سورج آپ کے ابا سے پوچھ کر روشنی دیتا ہے؟ جمیل فاروقی
@FarooquiJameel#ShehbazSharif
https://t.co/kztBKesnpe
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
اس رمضان میں عمران خان جیل میں ہیں جبکہ شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ بدقسمتی سے ہسپتال کے خلاف مخالفین اس وقت ایک بہت گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
دہشتگردی کے خلاف پوری قوم نے لڑنا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
پلاٹ تم لو ، دو سو ارب ڈالر کے کاروبار تم کھڑے کرو ، پانچ ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تمہارا ہو ، گالف کلب تمہارے ہوں ، دہشتگرد بناو تم ، شہریوں کو لاپتہ تم کرو ، معدنیات پر قبضے تم کرو، کھجوریں اگاو تم ، چلغوزے اگاو تم
اور لڑے قوم؟
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت ہی افسوسناک خبر ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے، اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام خاندان کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو سہنے کی ہمت اور صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
اس کنجر ایجنسی کا نام بتائیں جو 1800 میل دور، پاکستان سے باہر دہشتگردی کے واقعات میں قتل ہونے والے امریکیوں کا قاتل ڈھونڈ نکالتی ہے لیکن پنڈی، کوئٹہ، پشاور، لاہور، کراچی، اکوڑہ خٹک، مردان، بنوں سمیت پورے ملک میں ہونے والی شہادتوں کے ذمے داران کو پکڑنے میں ناکام رہتی ہے۔
آئی ایس آئی تحریک طالبان پر قابو نہیں پا سکی
آئی ایس آئی خود کش دھماکے نہیں روک سکی
آئی ایس آئی مولانا حامد الحق کی حفاظت نہیں کرسکی
آئی ایس آئی دو سال میں 1500 اہلکار موت سے نہیں بچا سکی
آئی ایس آئی بریگیڈیر حمزہ کے قاتل نہیں پکڑ سکی
آئی ایس آئی کشمیر سے منسلل دیگر 22 افراد کا قاتل نہیں پکڑ سکی
کیونکہ آئی ایس آئی امریکی دہشتگرد پکڑے میں مصروف تھی۔