*جو ماحول پاکستان میں بنایا جا رہا ہے اس کے مطابق اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ کی لکھی ہوئی نعت، بزبان امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ۔۔🤍*
🍂🌼✨
مختصر یہ کہ:_ `"ترس گئے ہیں۔۔۔!"`🥺💔
_تفصیل یہ کہ :_`" بسس حاضری مدینہ چاہیے فقط۔۔۔۔۔"`😭❤️🩹اور کچھ نہیں کرم فرما دیجے یا رسول اللّٰہﷺ بہت دل کرتا ھے اب نہیں دل لگتا میرا اس دنیا میں اپنے قدموں میں بلا لئجیے اذن حاضری کا پھر مل جائے اک بار خدارا 🙏
🚨الرٹ
نبوت کا جھوٹا دعویدار اور گستاخِ رسول ﷺرہا‼️
ر��نِ شوری پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا روح کو جھنجھوڑنے والا تازہ ترین بیان
آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت، مدرسے یا زندگی کے کسی بھی شعبے سے ہو ہم سب نے رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے۔ اٹھیے اور اپنی آواز بلند کیجیے!
ہم تم سے جان دینے کا مطالبہ تو نہیں کرتےلیکن جس طرح تمہارے مرید تم سے ہونے والے جائز سوال پر آگ بگولہ ہوجاتے ہیں پیر صاحبان زیادہ نہیں تو کم از کم آپ اتنی غیرت کا مظاہرہ ناموس رسال��ﷺکیلئے بھی کردیں
` السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹۔ ہمارے دلوں نے ہمیں تھکا دیا` ❤️🩹
زخموں کو مُسکراہٹ سے ڈھانپتے ڈھانپتے ہم خود بھی کمزور ہوگئے، خواہشوں کو دفن کرتے کرتے سانسیں بھی بوجھل ہو گئیں مگر ابھی میرے رب کا فی��لہ ھے
`إنَّ مَعَ العُسرِ يُسرًا`🌼🌿
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔🤲
ا��پیس تیسرا آخری دن عرس مبارک امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ جاری ختم شریف اور خصوصی دعا ہو گی۔
تمام احباب باوضو تشریف لائیں اور اپنے رہبر رہنما، مجدد حاضر ،عاشقِ صادق کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
@TheTurab_12 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست و احباب جو بھی سپیس میں ائیں تو سب سے پہلے سپیس کو ری پوسٹ کیا کریں کمنٹ کیا کریں اور لائک بھی کیا کریں جزاک اللہ خیرا