کراچی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی مہتمم دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی سے جامعہ دارالعلوم میں ملاقات
جماعت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر فلسطینی مسلمانوں اور مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے”الاقصیٰ فلسطین مارچ“ سمیت 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت ”قومی مشاورتی اجلاس“ میں شرکت و رہنمائی کی دعوت دی۔
اس موقع پرامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید، امیر ضلع کورنگی و لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین عبد الجمیل خان، سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری موجود ہیں۔
کراچی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی مہتمم دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی سے جامعہ دارالعلوم میں ملاقات
جماعت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر فلسطینی مسلمانوں اور مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے”الاقصیٰ فلسطین مارچ“ سمیت 16
القسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوج کے درمیان غزہ کے اطراف میں لڑائی کے مناظر
اسرائیلی فوجیوں کو ڈر کے مارے گاڑیوں میں چھپتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس#GazaUnderAttack
🔴فلسطین ایمر جنسی اپیل 🇵🇸
فلسطین میں پیدا ہونے والے شدید انسانی بحران میں سینکڑوں افراد جان بحق جبکہ ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر اور بے سہارا ہو چکے ہیں۔ مصیبت میں گھرے خاندان ، بچے اور خواتین خوراک، پانی ، ادویات اور رہائش جیسی بنیادی ضروریات کے لیے آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، انٹرنیشنل پارٹنرز کے ذریعے بے گھر افراد اور عارضی پناہ گاہوں میں مقیم خاندانوں کو طبعی امداد اور خوراک پہنچانے کا انتظام کررہی ہے۔
اپنے نقد عطیات " الخدمت ٖفاؤنڈیشن پاکستان" کے درج ذیل آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
🔴𝗗𝗼𝗻𝗮����𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 https://t.co/RBDnXIa9mG
📞 0800 44 44 8
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Al-Khidmat Foundation
𝗕𝗮𝗻𝗸 𝗡𝗮𝗺𝗲: Meezan Bank
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿: 0214 0100861151
𝗜𝗕𝗔𝗡: PK35MEZN0002140100861151
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA
#Palestine #Alkhidmat #Pakistan #Gaza #DonateForPalestine
فلسطین کا جھنڈا آپ کا جھنڈا ہے۔ یہ جھنڈا بیت المقدس کی آزادی اور مسجد اقصی کی حفاظت کا جھنڈا ہے۔ ہم اس جھنڈے کی سربلندی چاہتے ہیں، اس میں اسلام اور امت کی عزت ہے
#GazaUnderAttack#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس