@saleemspeaks2 زمین کو امانت ملا تھا کسی انسان کو نہیں اور زمین ماں ہے امانت میں خیانت نہیں کرتی اللّٰہ تعالیٰ نوجوان کو جنت عطا کریں، لیکن زمین کو اگر ایک کافر کی باڈی بھی امانت دی جاتی تو میرا علم اور عقل دونوں متفق ہے کہ وہ اسی انداز میں تر وتازہ واپس کرتی۔ اِنّا لِلّہِ و انا الیہ راجعون
انوکھا فراڈ: واٹس ایپ پر تصویر کھولتے ہی موبائل ہیک، 10 لاکھ کی Limit کے باوجود 45 لاکھ روپے بینک اپلیکیشن سے ٹرانسفر!
سائبر فراڈ کی ایک حیران کن واردات میں شہری کے بینک اکاؤنٹ سے 45 لاکھ روپے منتقل کر دیے گئے، جبکہ اکاؤنٹ کی یومیہ ٹرانزیکشن حد صرف 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔
متاثرہ شہری کے مطابق اسے ایک نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے نے خود کو اس کا والد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا موبائل خراب ہو گیا ہے اور وہ موبائل کی تصویر واٹس ایپ پر بھیج رہے ہیں تاکہ خرابی دیکھی جا سکے۔
شہری کا کہنا ہے کہ جیسے ہی اس نے واٹس ایپ پر موصول ہونے والی تصویر کھولی، موبائل ہیک ہو گیا۔ کچھ دیر بعد اس کے بینک اکاؤنٹ سے پہلے 35 لاکھ روپے اور پھر مزید 10 لاکھ روپے منتقل کر دیے گئے۔
واقعے کا سب سے تشویشناک پہلو یہ ہے کہ اکاؤنٹ کی یومیہ ٹرانزیکشن حد صرف 10 لاکھ روپے تھی، لیکن اس کے باوجود مجموعی طور پر 45 لاکھ روپے منتقل ہو گئے۔ اس صورتحال نے بینک کے سیکیورٹی نظام اور ٹرانزیکشن مانیٹرنگ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں.
غالب امکان ہے ہے کہ اس ویڈیو میں موجود نوجوان نے یہ ویڈیو نہیں بنائی، ویڈیو آئیل سیٹ سے بنی ہوئی ہے جبکہ بعد والے کلپ میں (جو شاید ایڈیٹ کر کے لگایا گیا ہے) موجود نوجوان ونڈو سیٹ پر بیٹھا دکھائی دے رہا ہے، پہلے حصے میں سیٹ کے اوپر والے حصے اور پردے سرخ ہیں جبکہ دوسرے حصے میں سیٹ کا اوپر والا حصہ اور پردے براؤن ہیں۔ البتہ یہ ویڈیو کس بدبخت نے بنائی ہے اُس کا سُراغ لگانا مشکل نہیں کیونکہ موٹر ویز پر سفر سے پہلے بسوں میں ہر ایک شخص کا چہرہ ریکارڈ ہوتا ہے۔۔۔ اُسے ڈھونڈا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے۔
شریف فیملی کے معالج ڈاکٹر عدنان خان کی ایکس پوسٹ
الحمدللہ 🙏🏻
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں ایک بڑے آپریشن کے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
آپریشن منصوبہ بندی اور توقعات کے مطابق نہایت کامیاب رہا۔ صحت یابی کے عمل کے دوران آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ کو ایک رات انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا۔ اب وہ ہسپتال سے ڈسچارج ہو چکی ہیں اور صحت یابی کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔
آپریشن کی پیچیدگی کے باعث وزیراعلیٰ کو مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ بیرونِ ملک کسی جدید اور اعلیٰ طبی سہولت میں یہ آپریشن کروائیں، تاہم انہوں نے یہ مشورہ قبول کرنے کے بجائے لاہور ہی میں علاج کروانے کا فیصلہ کیا۔
ان کی جلد، مکمل اور کامیاب صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت، طاقت، عافیت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ن۔ 🤲🏻
:::
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کرپشن کی نذر ہو گیا ہے 🥲💔
ضلع کوٹ ادو
وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب شرمنده تعبیر نہ ہو سکا ؟
کروڑوں روپے کا فنڈ کرپشن کی نزر ہو گیا۔
یہ رکشوں کے فیول کو کھا جاتے ہیں پھر رکشوں کی میٹر ریڈنگ ٹائروں کو گھما کر بڑھا رہے ہیں
محکمہ کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں
نہایت معازرت کے ساتھ
لڑکی کو یا؟
کیونکہ اگر میں غلط نہ ہوں تو کمروں کے اندر تعلقات تو نکاح کے بعد شروع ہوتے ہیں۔ نکاح سے پہلے کونسے لڑکیاں ہوٹلوں کے کمروں میں جاتی ہے۔ کچرے کے ڈیران پر بنت حوا کا لفظ لکھتے ہوئے کچھ عجیب نہیں لگ رہا؟
ایک اور بنت حوا درندے کا نشانہ بن گئی
سوشل میڈیا انفلونسر طلحہ
جو کہ ایک ٹک ٹاکر ہے اور ٹک ٹاک پہ طلحہ ریویوز کے نام سے اس کا اکاؤنٹ موجود ہے
اس شخص نے ایک لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا
شادی کے نام پر ہوٹل کے کمرے میں متعدد بار لے جاکر جسمانی تعلق قائم کیا
جب یہ لڑکی حاملہ ہوگئی تو اس کا ابورشن کرواکر لڑکی کو بلاک کردیا
سوشل میڈیا کی چکاچوند نظر آنے والی زندگی
پردے کے پیچھے غلاظت، درندگی اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہوتی
Sir main khud sahebe awlad hon aur mery bachon ki age 1 ta 18 sall ke darmiyan hy lekin tarbiyat main mujy ab b khamiyan nazar aarahi hy aur yaqeen janen main apki baat se 1000% mutafiq hon k tarbiyat ka training bahut zaruri hy waledain k liye kinvnke hata ul imakan Koshish k baujood b main vo btarbiyat na karsaka jo mera dil chahta hy
Note: account bachon ka hi hy unhon ne ya alfaz parhna hy lekin haqiqat haqiqat hy
ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔۔
موجود ہے آپ بس مہربانی کر کے انجکشن لگا دیں۔
مجال ہے کہ عملے میں سے کوئ ٹس سے مس ہوا ہو۔
انتہائی تکلیف میں وہ بزرگ جوڑا وہاں سے چلا گیا۔
یہ پرائیوئٹ ہسپتال والے اتنے بےحس اور بےغیرت کیوں ہوتے ہیں۔
کون اس مافیا کو لگام ڈالے گا۔
شیم آن یو میگا ہاسپٹل صدر راولپنڈی 😔
تصویر میں نظر آنے والے شخص کی سٹی پولیس صادق آباد کو تلاش
ہے
موصوف نے شہر کے ایک اے ٹی ایم پر بزرگ کی مدد کرنے کے بہانے
انکا اے ٹی ایم کارڈ پھنسا دیا
پھر کچھ دیر بعد نکال کر چار لاکھ روپے ایک اکاونٹ میں شفٹ کیے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا یے
جو اس شخص کو جانتا ہو
پولیس تھانہ سٹی صادق آباد یا موبائل فون نمبر 03106828524 پر رابطہ کریں
#pscitysadiqabad
#punjabpolice
#ATMscam
📢 Do You Want to Master the Art of Speaking? 🗣️✨
Being a great communicator isn't just about speaking a language; it's about how you deliver your message. To help you improve your English and your confidence, remember the 6 Cs of Communication:
🔹 1. Clear
Avoid using complex words. Use simple language so your listener understands exactly what you mean.
Key Tip: Clarity prevents confusion.
🔹 2. Concise
Don't use ten words when five will do. Stick to the point and respect the listener's time.
Key Tip: Brevity is the soul of wit.
🔹 3. Concrete
Be specific. Instead of saying "it’s a big house," say "it’s a five-bedroom villa." Use facts and data to support your words.
🔹 4. Coherent
Ensure your ideas flow logically. Your sentences should connect to each other like links in a chain.
🔹 5. Complete
Give all the necessary information. An incomplete message leads to wrong assumptions and mistakes.
🔹 6. Courteous
Always be polite and respectful. Your tone should be friendly and professional, even if you disagree with someone.
💡 Which of these 6 Cs do you find the most difficult to practice? Let us know in the comments below! 👇
🚀 Level Up Your English!
For more daily grammar tips, vocabulary hacks, and communication guides, follow our page:
Or website: englishhubplus
👇
Your journey to fluent English starts here! 📚✨
Heartfelt thanks to the wonderful people of Turkey 🇹🇷❤️ Even in the rain, you showered our PM Shehbaz Sharif with flowers and so much love! This warmth truly touched our hearts. The Pakistan-Turkey bond is truly eternal. May Allah bless you all 🤲 #ThankYouTurkey
اب جب بازار رات آٹھ بجے بند ہونے لگے ہیں تو صبح جلدی کھلنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ اس اقدام کو مستقل شکل دی جانی چاہیے اور اسے پورے پاکستان میں یکساں طور پر نافذ کیا جاۓ!
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول گہنگریلہ کے سٹاف کا انوکھا کارنامہ
سٹاف کی غفلت کی وجہ سے ایک پھول جیسی ننھی پری سکول میں سو گئی اور تالے لگا کر سٹاف گھروں کو چلا گیا
تفصیلات کے مطابق عشوہ شاہد اقبال جو کلاس دوئم میں پڑھتی ہے وہ کلاس میں دن کے وقت سو گئی جس کی خبر سکول کے سٹاف کو نہ ہوئی نہ ہی سکول انچارج سعدیہ ممتاز نہ ہی کلاس انچارج اور نہ ہی سکول چوکیدار نے رومز لاک کرنے سے پہلے چیک کیے سکول کو لاک کر کے بے خبر ہو کے چل دیے ننھی معصوم عشوہ شاہد جب چھٹی کے وقت گھر نہ پہنچی والدین کو تشویش ہوئی اس کے تلاش میں نکل پڑے سکول بھی گے وہ بند تھا سکول کے چوکیدار واجد جو سکول کے ساتھ محلے میں ہی رہتا ہے سے رابطہ کیا تو اس نے اتنا گوارہ نہ کیا کہ سکول کو کھول کے کمرے چیک کر لے اس نے آگے سے جواب دیا وہ بچی سکول سے گھر چلی گئ تھی جس کو سننے کے بعد گھر والوں کو مزید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا پورا علاقہ چھان مارا پر بچی کے بارے میں ہر کسی سے پوچھتے رہیے ہر گھر سے گلیوں میں ڈھونڈا حتیٰ کے کوئی جگہ نہ چھوڑی تلاش پر بچی نہ ملی والدین روتے رہیے والدہ تو روتے روتے کہیں بار گری آخر چھٹی کے چار گھنٹے بعد کسی نے گھر اطلاع دی کہ بچی کے سکول روم سے رونے کی چیخوں کی آواز آ رہی ہے سب دوڑ کر سکول پہنچے مین گیڈ بند تھا سکول چوکیدار پھر بھی نہ آیا محلے کے ایک لڑکے نے بمشکل دیوار پھلانگ کر اندر جا کے دیکھا بچی کمرے میں بند اور رو رہی ہے مشکل سے دروازہ کھول کر بچی کو باہر نکالا بچی کی حالت بہت ہی بری بیچاری پسینے میں شرابور مشکل سے سانس لے رہی تھی سب کا یہ ہی کہنا تھا اللّٰہ نے اس بچی کو دوبارہ زندگی ری ورنہ سکول سٹاف کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے اس کی جان جا سکتی تھی گاؤں کے لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا سکول ھیڈ مسٹریس سعدیہ ممتاز اکثر کہتی ہوتی ہیں کیمرے لگے ہووے ہیں پوری نگرانی کرتی ہیں پر اس بار وہ نگرانی کیوں نہیں سامنے آئے لوگوں کا کہنا ہے اس سکول سٹاف کی پہلے بھی کہیں بار شکایات ہوئی ہیں پر اپنے اثرو رسوخ سے یہ اپنے آپ کو بچا لیتے ہیں بچی کے ورثاء اور اہل علاقہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیر تعلیم اور ڈی ای او سے اپیل ہے اس کی انکوائری کی جائے غفلت لاپرواہی برتنے پر قصور وار کے خلاف کاروائی کی جائے۔
دبئی امیگریشن کے کیمرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، پاسپورٹ سکرین پر رکھا اور 'ٹھک' سے راستہ کھل گیا۔ بس ایک پل لگا اور امیگریشن مکمل! ایمریٹس ائرلائن کے خودکار سسٹم کا حال بھی یہی تھا، اسے آنکھیں دکھائیں، سامان اندر گیا اور بورڈنگ کارڈ ہاتھ میں آگیا۔ ٹیکنالوجی کی اس تیزی کو دیکھ کر دل خوش تو تھا، مگر اس بار پاکستان پہنچنے کی بے چینی کچھ اور ہی تھی۔ ذہن میں وہ تصویر تھی جو آج کل دنیا دیکھ رہی ہے کہ میرا وطن امن کا پیامبر بن کر ابھرا ہے، اور جب دنیا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہو تو ایک شہری کے طور پر سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔
مگر جیسے ہی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، حقیقت کا رنگ ذرا مختلف نکلا۔ ہم سے پہلے سعودی ایئرلائن کے مسافر اترے تھے اور امیگریشن پر ایک عجیب سا "میلا" لگا ہوا تھا۔ ایک سیدھی قطار کے بجائے تین تین قطاروں کا جھمگھٹا تھا، جو ایک غریب ملک کے ایئرپورٹ کی سست روی اور بدانتظامی کی تصویر پیش کر رہا تھا۔ گھنٹوں گزر گئے، اور ستم ظریفی دیکھیں کہ موبائل میں پانچ ہزار کا بیلنس ہونے کے باوجود جیز نے کال یا واٹس ایپ کرنے سے معذرت کر لی۔ دل ان بچوں کا سوچ کر کڑھ رہا تھا جو ایئرپورٹ کے باہر گلدستے پکڑے اپنے ابو کے انتظار میں کھڑے کھڑے تھک چکے ہوں گے۔
اس سارے منظر کو جب کیمرے میں محفوظ کرنا چاہا تو ایک ستون پر لگے اشتہار نے ٹوک دیا کہ تصویر کھینچنا منع ہے۔ موبائل دوبارہ جیب میں ڈال لیا، مگر الجھن وہی تھی کہ اس ہجوم میں باہر اطلاع کیسے دی جائے؟ وہیں ایک پیپر پر لکھا ملا کہ وائی فائی کے لیے کاؤنٹر سے رابطہ کریں، مگر ڈھونڈنے پر نہ کاؤنٹر ملا اور نہ وائی فائی۔
سچ تو یہ ہے کہ جب دنیا ہمیں اتنے اچھے انداز میں دیکھ رہی ہے اور ہمارے ایئرپورٹس پر رونقیں بڑھ رہی ہیں، تو کیا یہ وقت نہیں ہے کہ ہم ہنگامی بنیادوں پر اپنی انتظامیہ کو فعال کریں اور استقبالیہ سہولیات کو بہتر بنائیں؟ ساتھ ساتھ پورٹس پر بھی ہنگامی بنیادوں پر استقبالیہ،مہمان نوازی اور سہولیات توجہ دیں۔ہم ایک عظیم قوم ہیں، اور اگر ہم ان بنیادی چیزوں کو درست کر لیں تو پاکستان عالمی سطح پر اس کا بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
ڈاکٹر محمد عثمان خان
چئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ مینیجمنٹ سائنسز (IHMS)اسلام آباد۔دبئی
ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔اسرائیل جو کہ امریکہ انڈیا کی پالیسیوں پر حاوی ہے یعنی اسرائیل ہی ہے جو سمجھا جاتا ہے امریکہ اور انڈیا کو پش کرتا ہے ۔
اب جب اس نے ہلکا سا ایک ٹرمپ کی طرف سے لبنان کے خلاف چھیڑ خانی کا جو راستہ مہیا تھا اس سے فائیدہ اٹھاتے ہوے کیسے لبنان پر دہشتگردی میں اندھا دھند اندھا ہوگیا ۔
جواب میں جب پاکستان کی طرف سے یہ جواب ملا ۔۔۔کہ اگر اسرائیل کی دہشتگردی جاری رہنی ہے تو مزاکرات ہو بھول جائیں ۔
تب پھر ٹرمپ ، نے اسرائیل کو یہ سیدھی سیدھی اور کھری کھری سنا دیں ۔
ٹرمپ واقعی اسرائیل سے ناراض ہوا ہے یا
یہ وقتی الفاظ ہیں مگر ان الفاظ میں امریکہ اور ٹرمپ سخت دباؤ میں محسوس ہورہے ہیں