لیاری (کلری پھول پتی لین) میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے۔
ہمیں پہلے ہی جماعت اسلامی میں شامل ہونے والے نوجوانوں اور کارکنان کو مسلسل دھمکیوں کی اطلاعات مل رہی تھیں۔ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک کو نہ دھمکیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ دہشت گردی سے۔
پورا لیاری ظلم کے خلاف مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے۔ جماعت اسلامی حق دو لیاری کو تحریک پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ جاری رکھے گی۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر حملہ آوروں کو گرفتار کریں، ان کے سرپرستوں کو بے نقاب کریں اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دیں۔
#Karachi #Lyari #SindhGovernment #PPP
مرتضی وہاب اب فیصلہ کریں گے کہ کس سیاسی جماعت کو کیسا احتجاج کرنا چاہئیے ؟؟؟
کیا شہر کے حق میں آواز اٹھانا بھی اب جرم قرار ؟؟؟
سندھ اسمبلی پر احتجاج پر پابندی!
شاہراہ فیصل ان کے والد محترم کی جاگیر!
بینرز سے بھی ان کی رات کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں!
18 سال سے شہر کراچی کو ڈاکوؤں کی مانند لوٹ کر کھانے والوں کے کان اہل کراچی کی صدائوں سے پھٹ جائیں گے ۔
قبضہ مئیر کو عدم اعتماد کا خوف اس قدر ہے کہ ہر وقت بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں ۔
الغرض آمریت کی گود میں جنم لیکر پروان چڑھنے والی پیپلز پارٹی کا تو اصل چہرہ سب کے سامنے آگیا ہے ۔
PPP Exposed
#13ٹاؤنز_کا_حساب_دو
عوام کو اندھیروں میں رکھ کر ترقی کے دعوے کرنا خود فریبی ہے۔ حقیقی ترقی تب ممکن ہے جب عوام کو بنیادی سہولیات، خاص طور پر بجلی، بلا تعطل فراہم کی جائے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور
Hello world, this is Dr.Hamza from Gaza 🇵🇸
My accountm is being suppressed again.
Could you please write me something to help fight censorship 🕊
https://t.co/7L2MvPYVqw
آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 27 روپے اضافہ کر دیا، حالانکہ عالمی سطح پر تیل مہنگا نہیں ہوا۔ اس کے باوجود پیٹرولیم لیوی 80 سے بڑھا کر 107 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے، جبکہ مزید 53 روپے اضافے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
یہ سارا بوجھ عوام، خصوصاً متوسط طبقے پر ڈال دیا گیا ہے، جبکہ ایلیٹ کیپچر کے تحت حکمران اشرافیہ بدستور زیادہ مراعات اور فوائد سمیٹ رہی ہے۔ اس فیصلے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عام آدمی کی مشکلات بڑھیں گی
پیپلز پارٹی کے پاس سندھ کی حکومت ہے ،کراچی کی مئیر شپ اور 13 ٹاؤن کا اختیار ہے۔
ان ٹاؤنز کی حالت ناقابل دید ہے ۔
عوام کا سوال یہ ہے کہ!
ان 13 ٹاونز کے فنڈز کہاں جارہے رہے ہیں ؟
PPP Exposed
#13ٹاؤنز_کا_حساب_دو
بجلی بلوں میں 1000 روپے میٹر رینٹ اور دیگر ناجائز ٹیکسز عوام پر ظلم کی انتہا ہیں۔ جب عوام کو مکمل بجلی میسر نہیں تو ان سے اضافی چارجز لینا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ یہ نظام فوری تبدیل ہونا چاہیے۔
#ناروا_لوڈشیڈنگ_نامنظور